• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت، کشیدگی کم کرنے کے لیے راستہ کی تلاش

ایس پی اے کے مطابق حالیہ دنوں میں حوثیوں کے حملوں میں اضافے کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان پہلی بات چیت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
in عرب ممالک
0
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت، کشیدگی کم کرنے کے لیے راستہ کی تلاش

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر مسلسل حملوں کے درمیان سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ نے فون پر بات چیت کی ہے۔ اتوار کے روز سعودی وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے طریقۂ کار پر تبادلۂ خیال کیا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق حالیہ دنوں میں حوثیوں کے حملوں میں اضافے کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان یہ پہلی بات چیت ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عراقچی نے ٹیلی گرام پر بتایا کہ ان کا ملک سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات کرانے کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔

سعودی وزیر خارجہ نے بحرین اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے بھی بات چیت کی۔ دونوں ممالک نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت کی۔ بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی نے متوفیوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے عوام اور شہری علاقوں پر حملوں کی مذمت کی۔ دونوں ممالک نے خطے میں کشیدگی اور اس کے نتیجے میں ہونے والے معاشی نقصانات کو کم کرنے پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔

سعودی وزیر خارجہ نے اتوار کے روز اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفادی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس سے بھی بات چیت کی۔ الصفادی نے زخمی اردنی شہریوں کا علاج کرانے کے لیے سعودی حکومت کی تعریف کی۔ کایا کالاس نے اس حملے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ عام شہریوں پر حملے کسی بھی صورت میں درست نہیں ہیں۔ انہوں نے سمندری راستوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

ہفتے کے روز ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر میزائل حملے میں ابتدائی طور پر 12 افراد ہلاک اور309 زخمی ہوئے تھے۔ اس حملہ میں ایک زخمی ہندوستانی شہری کی علاج کے دوران موت کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہو گئی۔ اتوار کے روز اسی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-4 پر دوبارہ حملہ ہوا۔ ایک میزائل گرنے کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اس حملے میں ایک پاکستانی شہری ہلاک اور 11  افراد زخمی ہوئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

فاطمہ منصوری مراکش کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر
عرب ممالک

فاطمہ منصوری مراکش کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی  کا انتقال
عرب ممالک

مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے  20فلسطینی جاں بحق
عرب ممالک

غزہ میں عمارت منہدم ہونے سے 20فلسطینی جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2026
مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت
عرب ممالک

مدینہ منورہ میں یورینیم اور نایاب زمینی معدنیات پر مشتمل خام مال کے وسیع ذخائر دریافت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز
عرب ممالک

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
Next Post
دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

47 منٹس ago
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार