• Home
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

 جگت سنگھ پور گاؤں میں کچھ نوجوانوں کی جانب سے چھیڑ چھاڑاور گالی گلوج  کیے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
in بہار
0
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

بہار کے جموئی میں نابالغ لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ ابھی زیر بحث ہی تھا کہ اب سمستی پور سے بھی ایسا ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ سمستی پور ضلع کے کرپوری گرام تھانہ علاقہ کے جگت سنگھ پور گاؤں میں ایک لڑکی کے ساتھ کچھ نوجوانوں کی جانب سے چھیڑ چھاڑ، گالی گلوج اور بدسلوکی کیے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس معاملے کی جانچ میں مصروف ہو گئی ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ پر شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس واقعہ سے متعلق 4 ملزمین کی گرفتاری بھی ہوئی ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ بدھ (23 ستمبر) کی شام ایک لڑکی ایک لڑکے کے ساتھ جگت سنگھ پور گاؤں کی باندھ بائی پاس سڑک سے گزر رہی تھی۔ اسی دوران لڑکی راستے میں رک کر تصویر لے رہی تھی۔ الزام ہے کہ اسی وقت آس پاس کے کچھ نوجوان وہاں پہنچ گئے اور لڑکی کے ساتھ گالی گلوج کرنے لگے۔ اس کے بعد اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور نازیبا طریقے سے چھونے کا بھی الزام ہے۔ اسی دوران کسی شخص نے پورے واقعہ کی ویڈیو اپنے موبائل میں ریکارڈ کر لی۔ کچھ دیر بعد یہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معاملہ پولیس تک پہنچا اور پولیس نے جانچ شروع کر دی۔

مقامی لوگوں کے مطابق وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان جگت سنگھ پور گاؤں کے ہی رہنے والے ہیں۔ تاہم، ابھی پولیس نے کسی ملزم کی شناخت کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔ پولیس ویڈیو کی بنیاد پر ملزمین کی شناخت کرنے میں مصروف ہے۔ حالانکہ میڈیا میں آ رہی کچھ خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ 4 ملزمین کی گرفتاری ہو چکی ہے۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد سمستی پور پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے۔ ایس پی اروند پرتاپ سنگھ نے کہا کہ معاملہ انتہائی حساس ہے اور ملزمین کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔ پولیس جائے وقوع، وائرل ویڈیو کی صداقت اور اس میں نظر آنے والے لوگوں کی شناخت کی جانچ کر رہی ہے۔ پولیس کی جانچ مکمل ہونے کے بعد ہی یہ واضح ہو سکے گا کہ واقعہ میں کون کون لوگ شامل تھے اور وائرل ویڈیو میں کیے جا رہے دعوؤں کی پوری حقیقت کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
Next Post
الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

11 گھنٹے ago
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार