• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

سوناکشی ۔ظہیر کی شادی پرٹرول کرنے والوں کو شتروگن سنہاکاانتباہ

تجربہ کار اور سینئر اداکار نے کہا کہ ہم یہ سب برداشت نہیں کریں گے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
سوناکشی ۔ظہیر کی شادی پرٹرول کرنے والوں کو شتروگن سنہاکاانتباہ

ممبئی :سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی میں اداکارہ کے بھائی لو سنہا کی عدم موجودگی کی وجہ سے بہت سے لوگ اس شادی پر اعتراض کر رہے ہیں۔ اعتراض کرنے والے سوشل میڈیا پر ٹرول بھی کر رہے ہیں۔ اب شتروگھن سنہا نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعتراض اور ٹرول کرنے والوں کو سخت وارننگ دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کے خاندان کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی جا رہی ہے اور ہم یہ سب برداشت نہیں کریں گے۔
شتروگھن سنہا نے ٹائمز ناؤ کو انٹرویو دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ لوگوں نے ان کی بیٹی کی شادی کے حوالے سے ان کے خاندان کے خلاف نفرت انگیز مہم چلائی۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے بہت سی پریشانیوں کا سامنا کیا ہے، یہ تو کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ فکر کرنے کی کوئی بات نہیں تھی۔ ہم کسی دوسرے عام خاندان کی طرح تھے جہاں شادی ہو رہی تھی، ہم اس طرح کے نشانے پر کیوں آئے؟ یہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہوں گے۔
تجربہ کار اور سینئر اداکار نے مزید کہا کہ یہ شاذ و نادر نہیں ہے کہ اس قسم کی شادی (بین المذاہب) ہو رہی ہو۔ لیکن اس حوالے سے ہمارے خاندان کو انتہائی حقیر مہم کا نشانہ بنایا گیا۔ مگر میں یہ واضح کر دوں کہ اگر میرے خاندان کو نقصان پہنچا تو ہم اسے ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ اس موقع پر شتروگھن سنہا نے لو سنہا کی سوناکشی کی شادی میں شرکت نہ کرنے کی بات بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ خاندانی معاملات صرف خاندان کے اندر ہی رہنے چاہئیں۔ کس خاندان میں اختلاف نہیں ہے؟ ہم بعض مسائل پر اختلاف اور بحث کر سکتے ہیں، لیکن آخر کار ہم ایک خاندان ہیں اور کوئی ہمیں توڑ نہیں سکتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج
انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
Next Post
محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل

محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

53 منٹس ago
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem