• Home
اتوار, ستمبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

2 ہندوستانیوں کی موت، ہندوستانی وزارت خارجہ کاایران کے خلاف سخت رد عمل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
in قومی خبریں
0
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ
تھائی لینڈ کے کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر بدھ کے روز آبنائے ہرمز میں حملہ کیا گیا ہے، جو کہ ہندوستانی ریاست گجرات آ رہا تھا۔ اس حملہ میں 2 ہندوستانی شہریوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ ایک ہندوستانی لاپتہ ہے۔ اس معاملہ میں حکومت ہند اپنا سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ ہندوستان نے 11 مارچ کو آبنائے ہرمز سے گزر کر گجرات آ رہے کارگو جہاز پر ہوئے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ہندوستان کا کہنا ہے کہ کارگو جہازوں کو نشانہ بنانے سے گریز کیا جانا چاہیے۔ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے تصدیق کی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایک تجارتی جہاز پر ہوئے حملے میں 2 ہندوستانی شہری ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ ایک شخص لاپتہ بتایا جا رہا ہے۔
ہندوستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’’ہمیں 11 مارچ کو آبنائے ہرمز میں تھائی لینڈ کے کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر ہوئے حملہ کی خبر ملی ہے۔ یہ جہاز گجرات کے کاندلا جا رہا تھا۔ مغربی ایشیا میں جاری جنگ کے بعد ہونے والے فوجی حملوں میں کارگو جہاز کو نشانہ بنانے کی ہندوستان مذمت کرتا ہے۔‘‘ وزارت نے یہ بھی کہا کہ ’’اس جنگ کے ابتدائی حملوں میں ہندوستانی شہریوں سمیت کئی لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں۔ ہندوستان اس بات کو دہراتا ہے کہ کارگو جہازوں اور بے قصور شہریوں کی جان کو خطرے میں ڈالنے سے گریز کیا جانا چاہیے۔
ایرانی ریوولیوشنری گارڈ (آئی آر جی سی) نے اس واقعہ کے تعلق سے کہا کہ اس نے لائبیرین پرچم والے کنٹینر جہاز ’ایکسپریس روم‘ اور تھائی کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ اس لیے کیا کیونکہ انہوں نے وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے آبنائے ہرمز میں داخلہ کیا تھا۔ آئی آر جی سی کے بحریہ کمانڈر علی رضا تنگسیری نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایران سے اجازت لینا ہوگی۔ علاوہ ازیں ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈ نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا ہے کہ امریکہ، اسرائیل یا ان کے اتحادیوں سے متعلق کسی بھی جہاز کو ہدف سمجھا جائے گا۔ آبنائے ہرمز سے ایک لیٹر تیل بھی گزرنے نہ دینے کی وارننگ دی گئی ہے۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں واقع مسجد  منہدم، ضلعی عدالت کے حکم پر ہوئی کارروائی

Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

5 گھنٹے ago
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार