• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی کو بہترین اداکار اور اداکارہ کا آئیفا ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی کو بہترین اداکار اور اداکارہ کا آئیفا ایوارڈ

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور اداکارہ رانی مکھرجی کو بہترین اداکار اور بہترین اداکارہ کا انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ (آئیفا) دیا گیا۔ ابوظہبی میں تین روزہ آئیفا ایوارڈ شو کا دوسرا دن بالی ووڈ ستاروں کے نام رہا۔ بہترین اداکار کا ایوارڈ شاہ رخ خان کو فلم جوان جب کہ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ رانی مکھرجی کو فلم مسز چٹرجی ورسز ناروے کے لیے دیا گیا۔ بہترین فلم کا ایوارڈ فلم اینیمل کو دیا گیا۔ ودھو ونود چوپڑا کو فلم 12ویں فیل کے لیے بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ ملا۔ بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ انل کپور کو فلم اینیمل کے لیے دیا گیا جب کہ شبانہ اعظمی کو فلم راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی کے لیے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔
بوبی دیول کو فلم اینیمل کے لیے بہترین اداکار (منفی کردار) کا ایوارڈ ملا۔ بہترین کہانی، راکی ​​اور رانی کی پریم کہانی، بہترین موسیقی فلم اینیمل، بیسٹ لرکس، سدھارتھ گریما (اینیمل کا گانا سترنگا)، بہترین پلے بیک سنگر، ​​بھوپندر ببل، گانا ارجن ویلی فلم اینیمل، بہترین پلے بیک سنگر (خواتین) شلپا راؤ، چلے یا فلم جوان کے لیے دیاگیا۔ آؤٹ اسٹینڈنگ کانٹریبیوشن ٹو انڈین سینما، جینتی لال گڈا، ہیما مالنی، اچیومنٹ آن کمپلیٹنگ 25 ایئرزان سینما کا ایوارڈ کرن جوہر کو دیا گیا۔
اس تقریب میں بالی ووڈ کی کئی بڑی شخصیات نے شرکت کی۔ ہیما مالنی، ریکھا، شاہ رخ خان، رانی مکھرجی، انل کپور، بوبی دیول، وکی کوشل، شاہد کپور اور کریتی سینن جیسے ستاروں نے اس تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کی ایک خاص بات شاہ رخ خان تھے جنہوں نے نہ صرف تقریب کی میزبانی کی بلکہ اپنے منفرد انداز سے حاضرین کو محظوظ بھی کیا۔ اسٹیج پر ان کے ساتھ وکی کوشل اور کرن جوہر بھی نظر آئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ‘جھومے جو پٹھان’ پر شاندار رقص پیش کر کے لوگوں کا دل جیت لیا۔ آئیفا ایوارڈ نائٹ میں ریکھا، اننیا پانڈے، جھانوی کپور، شاہد کپور اور پربھودیوا سمیت کئی ستاروں نے اپنے ڈانس سے محفل میں چارچاند لگادئے۔
قابل ذکر ہے کہ تین روزہ فیسٹیول کا آغاز 27 ستمبر کو آئیفا اتسوم کے ساتھ ہوا تھا جو جنوبی فلم صنعت – تمل، تیلگو، ملیالم اور کنڑ کے لیے وقف ایک پروگرام ہے۔ آئیفا 2024 کا اختتام 29 ستمبر کو آئیفا راکس کے ساتھ ہوگا۔ اس پروگرام میں ہنی سنگھ، شنکر-احسان-لوئے جیسے تجربہ کار فنکار ناظرین کے لیے لائیو پرفارم کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو پھر دھمکی آمیز پیغام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2025
لیجنڈری اداکار منوج کمارنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری اداکار منوج کمارنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر رہے گی-سلمان خان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2025
سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل
انٹرٹینمنٹ

سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلوزر رپورٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 23, 2025
تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی  اسمگلربنی
انٹرٹینمنٹ

تمل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور آئی پی ایس افسر کی بیٹی اسمگلربنی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
Next Post
خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس حکومت کو بے نقاب کریگی

ہریانہ میں خواتین کو ماہانہ 2 ہزار کا دینے کا کانگریس کاوعدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

22 منٹس ago
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

37 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem