• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 6-6 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک

جموں و کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں پیر کے روز شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے ایک خاتون اور اس کے 2 بچوں سمیت کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں بارش کی تباہ کاریوں کے باعث گزشتہ 2 دنوں میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی ہے۔ سیلاب سے متاثرہ پونچھ اور راجوری اضلاع میں مسلسل ہونے والی تیز بارش کی وجہ سے بچاؤ اور امدادی کاموں میں رکاوٹ آئی۔ افسران کے مطابق 7 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پونچھ ضلع کے لوران کے بالائی علاقے میں شدید بارش کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے ایک کچا مکان گر گیا، جس کے ملبے تلے 2 بچوں سمیت 7 افراد زندہ دفن ہو گئے۔

افسران نے بتایا کہ گاؤں والوں نے ملبے سے 7 لاشیں نکالیں۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت زاہدہ بیگم (38)، ان کے 6 سالہ بیٹے منان رفیق، 4 سالہ بیٹی علیسا، تنویر احمد بھٹ (27)، شمیم اختر (33)، شبنم بانو (31) اور محمد عرفان (17) کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ تمام افراد پونچھ ضلع کی منڈی تحصیل کے اریگام گاؤں کے رہائشی تھے۔ افسران کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ پیر کے روز پونچھ کے لوران-دومیلن علاقے میں پیش آیا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ اچانک سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے شدید خطرے کو مدنظر رکھتے ہوئے لوگوں کو خبردار کرنے کے لیے مسجدوں سے اعلانات کیے گئے۔ پولیس، سول انتظامیہ، ایس ڈی آر ایف اور مقامی رضاکار موقع پر پہنچ گئے اور بچاؤ مہم شروع کی۔ افسران کی جانب سے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے اور بچاؤ آپریشن جاری ہے۔

ڈوڈہ ضلع میں جموں-کشتواڑ قومی شاہراہ پر رگی نالے کے پاس ایک مسافر بس پہاڑی سے لڑھکتے ہوئے ایک چٹان کی زد میں آ گئی۔ صبح تقریباً 9:30 بجے پیش آنے والے اس واقعے میں کلوینت سنگھ اور منیش کمار کی موت ہو گئی، جبکہ 6 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ چٹانیں گرنے سے 2 نجی کاریں بھی تباہ ہوئیں، جس کی وجہ سے قومی شاہراہ کافی وقت تک بند رہی۔ حالانکہ اس واقعے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ افسران نے بتایا کہ ضلع کے کشتی گڑھ علاقے میں شیو دیوی نامی ایک خاتون کی گھر کے پاس گرنے والی چٹان کی زد میں آنے سے موت ہو گئی۔ دوسری طرف اچانک آنے والے سیلاب میں بہہ جانے والے وقاس احمد کی لاش پیر کی صبح راجوری شہر کے سلانی علاقے میں ندی سے برآمد کی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

10 سالوں میں تقریباً 90 پیپر لیک کے واقعات سے 7.5 کروڑ نوجوانوں کا مستقبل متاثر-کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

5 منٹس ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार