• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1250 سےاوپر پہنچی

لاپتہ افراد کے گھر والے ’پُتلوں‘ کی آخری رسومات ادا کرنے پر مجبور!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
in قومی خبریں
0
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1250  سےاوپر پہنچی

نیپال میں 26 اگست کو آنے والی تباہی نے جو زخم دیے ہیں، انہیں بھرنے میں پڑوسی ملک کو طویل وقت لگے گا۔ 9 دن بعد بھی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر گزرتا دن اپنوں کو پانے کی امیدوں کو دھندلا کرتا جا رہا ہے، تو کہیں کسی ملبے سے ملنے والے معصوم اپنے اہل خانہ میں امید کی ایک شمع پیدا کر رہے ہیں۔ نیپالی پولیس کے مطابق جمعرات کو مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1,252 ہو گئی ہے، جبکہ لاپتہ لوگوں کی تخمینی تعداد 4,875 تک پہنچ گئی ہے۔

نیپال-تبت سرحد کے قریب گلیشیئر پھٹنے سے سب سے زیادہ تباہی رسوا، نواکوٹ، چتوان اور بھوٹے کوشی ندی کے قریب کے علاقوں میں ہوئی۔ تریشولی ندی کے کنارے آباد کئی بستیاں اس سیلاب میں تباہ ہو گئیں۔ رسوا میں سیلاب آنے کے 3 دن بعد زندہ ملنے والی 5 سالہ بچی منیشا کا علاج کاٹھمنڈو کے تریبھون اسپتال میں چل رہا ہے۔

دوسری جانب اپنوں کے ملنے کی امیدیں ختم ہوتی دیکھ کر لوگ پوری طرح ٹوٹ چکے ہیں اور وہ ان کے پُتلے بنا کر آخری رسومات ادا کرنے لگے ہیں۔ ایک آن لائن نیوز پورٹل نے جمعرات کو شائع رپورٹ میں بتایا کہ رسوا کے پہارے بیسی گاؤں میں لوگوں نے لاپتہ رشتہ داروں کے بارے میں 8 دن تک کوئی اطلاع نہ ملنے پر ان کی آخری رسومات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ دی گئی جانکاری کے مطابق لاپتہ لوگوں کے اہل خانہ اب علامتی پُتلے بنا کر آخری رسومات ادا کرنے لگے ہیں، جبکہ کئی لوگوں کے پاس سوگ منانے کے لیے گھر بھی نہیں بچے ہیں۔دوسری جانب اپنوں کے ملنے کی امیدیں ختم ہوتی دیکھ کر لوگ پوری طرح ٹوٹ چکے ہیں اور وہ ان کے پُتلے بنا کر آخری رسومات ادا کرنے لگے ہیں۔ ایک آن لائن نیوز پورٹل نے جمعرات کو شائع رپورٹ میں بتایا کہ رسوا کے پہارے بیسی گاؤں میں لوگوں نے لاپتہ رشتہ داروں کے بارے میں 8 دن تک کوئی اطلاع نہ ملنے پر ان کی آخری رسومات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ دی گئی جانکاری کے مطابق لاپتہ لوگوں کے اہل خانہ اب علامتی پُتلے بنا کر آخری رسومات ادا کرنے لگے ہیں، جبکہ کئی لوگوں کے پاس سوگ منانے کے لیے گھر بھی نہیں بچے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی
قومی خبریں

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک گھوٹالہ معاملہ میں تیسری چارج شیٹ فائل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

1 گھنٹہ ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार