• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

پولیس کو خودکشی کا شبہ ۔ برشٹی مبینہ طور پر ذہنی دباؤ اور طلاق کے معاملے سے گزر رہی تھیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
in قومی خبریں
0
ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی منگل کو بیربھوم ضلع کے رام پورہاٹ میں اپنے گھر میں پھندے سے لٹکی ہوئی ملیں۔ پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کیا ہے، تاہم موت کی اصل وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی واضح ہونے کی بات کہی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق برشٹی مکھرجی کی لاش رام پورہاٹ تھانے کے علاقے میں واقع کسمبا گاؤں میں ان کے گھر کی دوسری منزل پر ایک کمرے سے ملی۔ اہل خانہ نے واقعے کی اطلاع پولیس کو دی، جس کے بعد رام پورہاٹ تھانے کے اہلکار موقع پر پہنچے اور لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے رام پورہاٹ گورنمنٹ میڈیکل کالج بھیج دیا۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

برشٹی، ممتا بنرجی کے چچا زاد بھائی نہار مکھرجی کی بیٹی تھیں۔ نہار مکھرجی رام پورہاٹ-اول بلاک میں ترنمول کانگریس کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ برشٹی نے یہ قدم کیوں اٹھایا۔ تاہم، اہل خانہ اور مقامی ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ کئی برس سے ذہنی صحت سے متعلق مسائل کا سامنا کر رہی تھیں اور ان کا علاج بھی جاری تھا۔ ان کے والد نہار مکھرجی نے بتایا کہ ان کی بیٹی گزشتہ پانچ سے چھ برس سے ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار تھیں اور وہ باقاعدگی سے ڈاکٹر سے علاج کرا رہے تھے۔

نہار مکھرجی نے کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ سب کیسے ہوا، کیونکہ واقعے کے وقت خاندان کے افراد گھر کی نچلی منزل پر موجود تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق برشٹی اپنی ازدواجی زندگی میں بھی مشکلات کا سامنا کر رہی تھیں اور گزشتہ چند ماہ سے شوہر سے طلاق کا معاملہ چل رہا تھا۔ پولیس اس پہلو کی بھی جانچ کر رہی ہے کہ آیا خاندانی حالات کا ان کی موت سے کوئی تعلق تھا۔ بتایا گیا ہے کہ برشتی کا ایک 12 سالہ بچہ بھی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت
قومی خبریں

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم
قومی خبریں

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

Next Post
دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

3 گھنٹے ago
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार