• Home
پیر, ستمبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

تیجسوی یادو نے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کو لکھا خط -امداد یافتہ مدارس و سنسکرت اسکولوں کے اساتذہ کا بھی ذکر

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
in بہار
0
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اور آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے سرکاری اسکولوں میں اردو، عربی اور فارسی اساتذہ کے تبادلے اور امداد یافتہ مدارس و سنسکرت اسکولوں کے اساتذہ و ملازمین کی بقایا تنخواہ کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بھی خط کی کاپی شیئر کی ہے۔ آر جے ڈی لیڈر نے خط میں لکھا کہ ’’بہار میں اساتذہ کے تبادلے کے موجودہ طریقۂ کار کو لے کر مسلسل شکایتیں موصول ہو رہی ہیں۔ خاص طور پر اردو، عربی اور فارسی اساتذہ کے ساتھ مبینہ امتیازی اور قوانین کے خلاف برتاؤ کیے جانے سے اساتذہ میں بڑے پیمانے پر عدام اطمینان پایا جا رہا ہے۔

اپنے خط میں تیجسوی یادو لکھتے ہیں کہ انتہائی تشویش ناک امر یہ ہے کہ کئی اسکولوں میں اردو، عربی اور فارسی کے واحد استاذ کو بھی ’سرپلس‘ (زائد) قرار دے کر تبادلے کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اگر کسی اسکول میں کسی مضمون کے صرف ایک استاذ دستیاب ہیں تو اسے ’سرپلس‘ قرار دے کر تبادلہ کرنا اس اسکول میں متعلقہ مضمون کی پڑھائی ختم کر دینے کے مترادف ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے مناسب طلبہ کی تعداد والے اسکولوں میں بھی ان مضامین کے منظور شدہ عہدوں کو ختم کیے جانے پر سوال اٹھایا۔

تیجسوی یادو نے خط میں 5 سال سے کم مدت ملازمت والے اساتذہ، کنٹریکٹ اساتذہ اور حال ہی میں تبادلہ حاصل کرنے والے اساتذہ کے نام فہرست میں شامل کیے جانی کی شکایتوں کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف انتظامی غلطی نہیں بلکہ پورے تبادلے کے طریقۂ کار کی شفافیت اور غیر جانبداری پر سنگین سوال کھڑے کرتی ہے۔ سنسکرت کے ساتھ ساتھ اردو بھی ہندوستان کی سرزمین میں پروان چڑھی مشترکہ تہذیبی ورثے کی زبان ہے۔ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ دونوں زبانوں کے ساتھ برابری اور احترام کا سلوک کیا جائے۔

سابق نائب وزیر اعلیٰ نے سرکاری اسکولوں میں اردو اور سنسکرت مضامین کے اساتذہ کی دستیابی کو یقینی بنانے کی سمت میں ٹھوس فیصلہ لینے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے امداد یافتہ مدارس اور سنسکرت اسکولوں کے اساتذہ و ملازمین کی تقریباً 5 سے 6 مہینوں سے بقایا تنخواہ کا مسئلہ بھی اٹھایا۔ ان کا کہنا ہے کہ ’’تنخواہ نہ ملنے سے اساتذہ و ملازمین کے خاندانوں کی تعلیم، علاج، روزمرہ کے اخراجات اور دیگر ضروریات متاثر ہو رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
Next Post
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

1 گھنٹہ ago
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार