• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

گورکھپور سے بیتیا جا رہی شاہی ٹریولز کی تیز رفتار بس اچانک بے قابو ہو گئی اور وہاں موجود لوگوں کو کچلتے ہوئے آگے نکل گئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
in بہار
0
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں ہفتے کی صبح ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں 5 افراد کی موت ہو گئی، اور کئی افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ حادثہ این ایچ-727 پر بیتیا-لوریا شاہراہ پر بنکٹوا کے قریب پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ تیز رفتار اور بے قابو شاہی ٹریولز کی بس سڑک کنارے موجود لوگوں کی بھیڑ میں گھس گئی۔ اطلاع کے مطابق بنکٹوا میں ایک گھر میں چھٹیار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ تقریب میں آرکیسٹرا کا پروگرام جاری تھا۔ اسی دوران گورکھپور سے بیتیا جا رہی شاہی ٹریولز کی تیز رفتار بس اچانک بے قابو ہو گئی اور وہاں موجود لوگوں کو کچلتے ہوئے آگے نکل گئی۔

حادثے میں 5 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ کئی لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت دیویندر دوبے، سنجے مہتو، بہادر مہتو، بھولا دوبے اور چھانگور رام کے طور پر ہوئی ہے۔ حادثے کے بعد جائے حادثہ پر افرا تفری کا ماحول تھا۔ مقامی لوگوں نے زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے بھیجنے کی کوشش کی۔ اطلاع ملتے ہی لوریا تھانہ پولیس سمیت کئی تھانوں کی پولیس موقع پر پہنچی اور صورتحال کو قابو میں کیا۔

پولیس نے مقامی لوگوں کو قابو میں کیا اور تمام لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بیتیا میں واقع ’جی ایم سی ایچ‘ بھیج دیا۔ حادثے کے بعد مشتعل لوگوں نے کئی بسوں کے شیشے، پنڈال اور کچھ گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو میں کیا۔ حادثے کے بعد پورے علاقے میں سوگ اور کشیدگی کا ماحول ہے۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ حادثے کی وجوہات اور بس ڈرائیور کے کردار کی جانچ کی جا رہی ہے۔ عینی شاہدین اور مقامی لوگوں سے بھی معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
Next Post
امیگریشن قوانین میں بڑی تبدیلی، یکم ستمبر سے بورڈنگ پاس پر مہر لگانے کا مسئلہ ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

1 گھنٹہ ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार