• Home
ہفتہ, اپریل 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پنکچر بنانے والے کے بیٹےنے یو پی ایس سی میں حاصل کی کامیابی

جیسے ہی اقبال احمد کے سلیکشن کی خبر سامنے آئی سنت کبیرنگر ضلع کے نندور قصبہ میں جشن کا ماحول بن گیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2025
in قومی خبریں
0
پنکچر بنانے والے کے بیٹےنے یو پی ایس سی میں حاصل کی کامیابی

سنت کبیرنگر:اتر پردیش کے اقبال احمد  نے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان-2024 میں 998 واں رینک حاصل کرکے ضلع کا نام پورے ملک میں روشن کیا ہے۔ ان کی اس کامیابی سے رشتہ داروں اور علاقے کے لوگوں میں زبردست خوشی کا ماحول ہے۔جیسے ہی اقبال احمد کے سلیکشن کی خبر سامنے آئی سنت کبیرنگر ضلع کے نندور قصبہ میں جشن کا ماحول بن گیا۔ محلے کے لوگ اقبال کے گھر مٹھائیاں لے کر پہنچ رہے ہیں اور ان کے والد مقبول احمد انصاری کو مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔ لوگ فخر سے کہہ رہے ہیں کہ اقبال نے سچ میں ضلع کی شان بڑھا دی ہے۔

اقبال احمد کی کہانی صرف کامیابی کی نہیں بلکہ جدوجہد، محنت اور لگن کی مثال ہے۔ اقبال تین بھائیوں اور ایک بہن میں سب سے چھوٹے ہیں۔ پڑھائی میں ان کی شروع سے دلچسپی رہی، لیکن کنبہ کے لیے حالات سازگار نہیں تھے۔ اقبال کے والد مقبول احمد کبھی نندور چوراہے پر سائیکل ریپئرنگ (پنکچر) کی دکان چلاتے تھے۔ بعد میں بڑے بیٹے کے ساتھ مل کر گھر کے کام کاج میں لگ گئے۔اقبال احمد نے نندور کے ایک انٹر کالج سے انٹرمیڈیٹ کیا اور پھر گورکھپور جاکر گریجویشن کی تعلیم پوری کی۔ اس کے بعد وہ دہلی میں رہ کر یو پی ایس سی کی تیاری کرنے لگے۔ اسی دوران انہوں نے محکمہ محنت میں ایک اچھی نوکری بھی حاصل کرلی لیکن ان کا خواب اس سے بھی بڑا تھا۔

اقبال کی والدہ قصیدن نے جذباتی ہوکر بتایا کہ ہم نے اپنے بچوں کی بڑی محنت سے پرورش کی ہے، بہت جدوجہد سے انہیں بڑا کیا ہے۔ آج اقبال اس مقام پر پہنچا تو دل سے دعا نکلتی ہے کہ اور بھی بچے اسی طرح محنت کریں اور کامیاب بنیں۔ اقبال احمد بھی تین بچوں کے والد ہیں جن کے نام شاہد علی، نور صبا اور محمد شمی ہیں۔ ان کے کنبہ کے لیے یہ کامیابی کسی تہوار سے کم نہیں ہے۔اقبال احمد کی کہانی ان لاکھوں نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہے جو محدود وسائل اور مشکل حالات میں بھی بڑا خواب دیکھتے ہیں۔ انہوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر دل میں جذبہ ہو اور محنت مسلسل ہو تو کوئی بھی منزل ناممکن نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
Next Post
پہلگام حملےمیں 26 لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق

پہلگام حملےمیں 26 لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

10 منٹس ago
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

26 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem