• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

اس سال ہندوستان سے 175,025 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
in قومی خبریں
0
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

ہندوستان سے آج باقاعدہ طور پر حج 2026 کا آغاز ہوگیا ہے۔ 371 عازمین کے ساتھ پہلا  قافلہ آج صبح 7 بجے نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹر نیشنل ہوائی اڈے کے ٹرمنل 3 سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوا۔ حجاج کی روانگی کے موقع پر ہفتہ کی رات سے ہی ایئرپورٹ پرعازمین کے پہنچنے کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ اس قافلے میں ملک کے مختلف حصوں کے عازمین حج شامل تھے۔ واضح رہے کہ اس سال سالانہ حج میں ہندوستان سے 175,025 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

اس سلسلے میں دہلی ایئرپورٹ کے ٹرمنل 3 پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سعودی عرب کے نائب حج مشن احمد مشبباب الحمری، دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں بیگم، وزارت اقلیتی امور کےسیکریٹری ڈاکٹر سریواستو کرشنا اورجوائنٹ سیکریٹری رام سنگھ خاص طور پر موجود تھے۔ حج انتظامات کے لیے نوڈل باڈی، وزارت اقلیتی امور، حج کمیٹی آف انڈیا، دیگر مرکزی وزارتوں، ریاستی حکومتوں اور سعودی حکام کے ساتھ مل کر وسیع پیمانے پر تیاریاں کی گئی ہیں تاکہ بغیر کسی رکاوٹ کے لاجسٹکس اور زمینی سطح پر بہترین سہولیات کو یقینی بنایا جا سکے۔

اس موقع پر دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ آج حج 2026 کے لیے پہلی پرواز روانہ ہورہی ہے جس میں 371 عازمین شامل ہیں۔ انہوں نے تمام عازمین حج کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حجاج کرام کے لیے ضروری سہولیات میں لگاتار اضافہ کیا جا رہا ہے اور ہماری حکومت ان کے آرام دہ اور آسان سفر کو یقینی بنا نے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔

خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے ایک عازم حج نے کہا کہ اللہ نے مجھے حج 2026 کی سعادت عطا فرمائی ہے۔ آج اللہ کی مرضی سے ہماری پہلی پرواز نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہورہی ہے۔ ایک دیگر خوش نصیب نے کہا کہ ہم سب کے لیے دعا کریں گے، ہرمسلمان کو مقدس مقام کی زیارت نصیب ہو، یہ میری زندگی میں پہلا موقع ہے کہ مجھے ایسا مقدس سفر کرنے کا موقع ملا ہے اور میں بہت خوش ہوں۔

ایک دیگرعازم حج نے بتایا کہ میں دہلی کا رہنے والا ہوں، میرے پاس اس احساس کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ میں اس کے لیے حکومت اور منتظمین کا شکرگزار ہوں۔ غور طلب ہے کہ اس بار ہر حاجی کے لیے انشورنس کوریج میں اضافہ کرکے تقریباً 6.25 لاکھ روپئے کر دیا گیا ہے جس سے مقدس سفر کے دوران مالی اور صحت کی حفاظت کو تقویت ملے گی۔ اس کے علاوہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ  کے درمیان تیز رفتار ٹرین سروس کے آغاز سے تقریباً 60 ہزار عازمین مستفید ہوں گے، جس سے سفر کو تیز اور آرام دہ ہوسکے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

Next Post
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے شکار شخص کو 29 سال بعد ملا انصاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

7 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार