• Home
اتوار, جولائی 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے الیکشن کمیشن کا انکار

    پٹنہ میں پھر قتل، جرائم پیشوں نے سیکورٹی ایجنسی کے مالک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

    پٹنہ میں پھر قتل، جرائم پیشوں نے سیکورٹی ایجنسی کے مالک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

اکشے کمار اور ارشد وارثی کو راجستھان ہائی کورٹ سے راحت-عدالت نے کہا کہ کوئی بھی دعویٰ خدشات پر نہیں چل سکتا

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

اجمیر:سبھاش کپور کی ہدایت کاری میں بن رہی اکشے کمار اور ارشد وارثی کی فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘ کو بڑی راحت ملی ہے۔ راجستھان ہائی کورٹ نے نہ صرف فلم کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج کر دی ہے بلکہ فلم کے خلاف عرضی داخل کرنے والے چندربھان راٹھور کو بھی صاف الفاظ میں نصیحت پیش کی ہے۔ عدالت نے اجمیر ضلع بار ایسو سی ایشن کے صدر کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ کسی فلم کی شوٹنگ پر صرف اس لیے روک نہیں لگائی جا سکتی کہ آپ کو کوئی اندیشہ ہے۔ عدالت نے کہا کہ کوئی بھی دعویٰ خدشات پر نہیں چل سکتا۔

’جالی ایل ایل بی 3‘ کے خلاف اجمیر میں دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس اشوک جین کی عدالت نے کہا، ’’کوئی بھی دعویٰ خدشات پر نہیں چل سکتا۔ فلم ابھی بن رہی ہے۔ ایسے میں یہ کہنا صحیح نہیں ہوگا کہ اس میں جج اور وکیلوں کی شبیہ خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ صرف خدشہ ہے اور کچھ نہیں۔‘

جسٹس جین نے اپنے حکم میں سنیمیٹوگرافی ایکٹ-1952 کا بھی حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ریلیز سے پہلے فلم کا مواد عوامی نہیں کیا جا سکتا ہے۔ فلم کے کسی منظر کو لے کر اگر اعتراض ہے تو اس کے لیے سینسر بورڈ ہے۔ وہاں شکایت اور اپیل کا نظم ہے۔

دراصل اجمیر ضلع بار ایسو سی ایشن کے صدر چندربھان راٹھور نے فلم جالی ایل ایل بی-3 کے خلاف مقامی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلم کے پہلے دو حصوں میں بھی عدلیہ اور وکیلوں کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا تھا۔ اب تیسرے حصہ میں بھی ایسا ہی اندیشہ ہے۔ اس لیے اس کی شوٹنگ پر روک لگنی چاہیے اور ایک کمیٹی تشکیل کرکے فلم کی جانچ ہونی چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
کشمیر میں  38 برس  بعد  ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر
انٹرٹینمنٹ

کشمیر میں 38 برس بعد ریڈ کارپٹ فلم پریمیئر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 19, 2025
جتنی عمر لکھی ہے، اتنی مل کر  رہے گی-سلمان خان
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو پھر دھمکی آمیز پیغام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2025
Next Post
جسٹس شیکھر یادو کے خلاف داخلی جانچ کا عمل منسوخ

جسٹس شیکھر یادو کے خلاف داخلی جانچ کا عمل منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

3 گھنٹے ago
ہری دوار میں  منسا دیوی مندر میں بھگدڑ میں 6 لوگوں کی موت

ہری دوار میں منسا دیوی مندر میں بھگدڑ میں 6 لوگوں کی موت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem