• Home
ہفتہ, جون 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جسٹس شیکھر یادو کے خلاف داخلی جانچ کا عمل منسوخ

مسلمانوں پر قابل اعتراض تبصرہ پرراجیہ سبھا سے ملے خط کے بعد سپریم کورٹ نے کیا کنارہ

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
in قومی خبریں
0
جسٹس شیکھر یادو کے خلاف داخلی جانچ کا عمل منسوخ

سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف اس سال شروع کیے جانے والے داخلی جانچ کے عمل کو منسوخ کر دیا ہے۔ معاملے سے جڑے ذرائع نے بتایا کہ مسلمانوں پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے اور ’ملک کو اکثریت کے حساب سے ہی چلنا چاہیے‘، جیسے بیان دے کر تنازعہ میں پھنسے جسٹس شیکھر یادو کی جانچ کو لے کر راجیہ سبھا نے سپریم کورٹ کو ایک مکتوب لکھا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ راجیہ سبھا اس معاملے پر جانچ کرنے کے لیے خصوصی اختیار رکھتا ہے۔ جسٹس شیکھر یادو نے گزشتہ سال دسمبر میں وشو ہندو پریشد کے ایک پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بیان دیا تھا۔

اطلاع کے مطابق سپریم کورٹ شیکھر یادو کی متنازعہ تقریر کی اِن-ہاؤس جانچ شروع کرنے کی تیاری کر رہا تھا۔ معاملے سے واقف لوگوں نے تصدیق کی کہ اس وقت کے سی جے آئی جسٹس سنجیو کھنہ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی رپورٹ کے مدنظر جج کے رویہ کی جانچ کرنے کے لیے عمل شروع کیا گیا تھا۔ حالانکہ مارچ میں راجیہ سبھا سکریٹریٹ سے ملے مکتوب کے بعد اس کی جانچ روک دی گئی تھی۔

’لائیو ہندوستان‘ کی خبر کے مطابق راجیہ سبھا کی طرف سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا تھا کہ ایسی کسی بھی کارروائی کے لیے آئینی اختیار پوری طرح سے راجیہ سبھا کے چیئرمین کے پاس ہے اور اس لیے پارلیمنٹ اور صدر جمہوریہ ہی اس پر فیصلہ کریں گے۔ اس خط کے بعد عدلیہ نے اِن-ہاؤس جانچ شروع کرنے کے  مںصوبہ کو منسوخ کر دیا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے گزشتہ فروری میں بتایا تھا کہ انہیں 13 دسمبر 2024 کو ایک نوٹس حاصل ہوا تھا جس میں راجیہ سبھا کے 55 اراکین کے دستخط تھے۔ اس میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج شیکھر یادو کو آئین کی دفعہ 124 (4) کے تحت عہدہ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ معاملہ صرف راجیہ سبھا کے چیئرمین کے دائرہ اختیار میں آتا ہے اور آخری فیصلہ پارلیمنٹ اور صدر جمہوریہ کے ذریعہ ہی لیا جائے گا۔ راجیہ سبھا چیئرمین نے ہدایت دی تھی کہ اس بات کی اطلاع سپریم کورٹ کو دے دی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا
قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

27 منٹس ago
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

40 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem