• Home
اتوار, جولائی 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

چین میں بدعنوانی میں ملوث ایک لاکھ سے زائد افراد کو سزائیں

ایک تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ چینی حکومت نے اس سال کے پہلے سہ ماہی کے دوران انسداد بدعنوانی مہم کے تحت ایک لاکھ گیارہ ہزار افراد کو سزائیں دیں۔ ان میں صوبائی اور ضلعی سطح کے اہلکار شامل ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2023
in عالمی خبریں
0
چین میں بدعنوانی میں ملوث ایک لاکھ سے زائد افراد کو سزائیں

نئی دہلی میں واقع انڈو پیسفک سینٹر فار اسٹریٹیجک کمیونیکیشن (آئی پی سی ایس سی) نامی تھنک ٹینک نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ چینی حکومت نے رواں برس کے پہلے سہ ماہی کے دوران انسداد بدعنوانی مہم کے تحت 111000 افراد کو سزائیں دیں۔ ان میں صوبائی سطح کے حکام کے علاوہ شعبہ جاتی سطح کے 633، ضلعی سطح کے 1000، جنرل کیڈر کے 15000افراد شامل ہیں۔

ان کے علاوہ دیہی علاقوں اور تجارت سے وابستہ 76000ایگزیکیوٹیو کو بھی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے جرم میں سزائیں دی گئیں۔ خیال رہے کہ چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی نے سن 2012 میں اپنی 18ویں قومی کانگریس کے بعد شی جن پنگ انتظامیہ نے ملک میں بڑے پیمانے پر انسداد بدعنوانی مہم شروع کررکھی ہے۔

اس مہم کے تحت اب تک جن ‘بدعنوان’ افسران کو سزائیں دی گئی ہیں ان میں ریاستی سطح کے افسران، ریاستی سطح کے نائب افسران، ملٹری کمیشن کے اراکین، وزارتی سطح کے افسران اور وزارتی سطح کے نائب افسران شامل ہیں۔

تین ماہ میں دو لاکھ سے زائد شکایتیں موصول

آئی پی سی ایس سی کے مطابق اس نے یہ رپورٹ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی کمیشن برائے نظم و ضبط اور ریاستی سپروائزری کمیٹی کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹوں کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔ ان دونوں اداروں نے اپنی انسداد بدعنوانی ماہانہ رپورٹ حال ہی میں وی چیٹ پر جاری کی تھی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین میں ڈسپلن پر نگاہ رکھنے اور نگرانی کرنے والی ایجنسیوں کو پہلے سہ ماہی کے دوران پورے ملک میں 7لاکھ 76ہزار درخواستیں اور رپورٹیں موصول ہوئیں ان میں سے دو لاکھ 31 ہزار شکایتوں اور الزامات کے متعلق تھیں۔

شکایتوں کی بنیاد پرجن اہم اور سینئر عہدیداروں کے خلاف تفتیش کی گئی ان میں پارٹی کی قیادت گروپ کے ایک رکن ڈوزاو چائی اور چین میں اسپورٹس کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر لی زیاو پینگ کے علاوہ پارٹی کمیٹی کے سابق سکریٹری اور چائنا ایور برائٹ گروپ کمپنی کے چیئرمین شامل ہیں۔

گزشتہ ماہ مرکزی کیڈر کے تین افسران کو برطرف کردیا گیا تھا جب کہ120سے زائد چینی کمیونسٹ پارٹی اراکین اور شعبہ جاتی کیڈرپر جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو دی گئی جان سے مارنے کی دھمکی، ملزم گجرات سے گرفتار

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو دی گئی جان سے مارنے کی دھمکی، ملزم گجرات سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

18 گھنٹے ago
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem