• Home
جمعرات, اپریل 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سردی میں اضافہ کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت

26 دسمبر سے 28 دسمبر کے درمیان مختلف حصوں میں گھنے کہرے، بارش، برفباری اور تیز ہواؤں کا امکان

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی مسلسل چھٹے دن زہریلے کہرے سے متاثر

محکمہ موسمیات کے مطابق یہاں آج سے اگلے کچھ دنوں میں ہلکی بارش ہونے کے بھی آثار ہیں۔ محکمہ نے ٹھنڈ میں اضافہ کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت دی ہے۔ادھر اتر پردیش میں آگرہ، علی گڑھ، متھرا اور ورندا ون میں بھی شدید کہرا دیکھنے کو ملا۔ 26 دسمبر سے 28 دسمبر کے درمیان ریاست مختلف حصوں میں گھنے کہرے، بارش، برفباری اور تیز ہواؤں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہرے اور بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ جمعرات کو ریاست کے کئی حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ آج ریاست کے ضلعوں جیسے دیوریا، گورکھپور، بستی اور کشی نگر میں دیر رات اور صبح کے وقت ہلکے سے درمیانی سطح کا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔

راجستھان کے زیادہ تر علاقوں میں سخت سردی پڑ رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں مشرقی راجستھان میں ایک جگہ ہلکی بارش ہوئی جبکہ شدید کہرا بھی چھایا رہا۔ ادئے پور، اجمیر، کوٹا، جے پور، بھرت پور اور بیکانیر میں شدید کہرا رہنے کا امکان ہے۔ وہیں اونچائی والے ہمالیائی علاقوں میں برفباری شروع ہو چکی ہے جبکہ نچلی علاقوں میں گھنے بادلوں نے ڈیرہ ڈال رکھا ہے۔ شدید ٹھنڈ کی وجہ سے منسیاری کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری پہنچ چکا ہے جس سے یہاں کی روزمرہ کی زندگی بُری متاثر ہو چکی ہے۔

وہیں ہماچل میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست میں کئی ضلعوں میں برفباری کے بعد تین قومی شاہراہوں سمیت کُل 134 سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ افسروں نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوکسر میں 5.6 سینٹی میٹر برفباری ہوئی، جس کے بعد کم سے کم درجہ حرارت میں کچھ ڈگری کی گراوٹ آئی اور لوگ شدید ٹھنڈ کی وجہ سے کپکپاتے رہے۔ اس کے علاوہ کھدرالا اور شلارو میں 5 سینٹی میٹر، پوہ میں 2 سینٹی میٹر، سانگلا میں 1٫2 سینٹی میٹر اور کیلونگ، گونڈلا اور جوت میں 1 سینٹی میٹر برفباری ہوئی۔ لاہول اور اسپیتی ضلع کا تابو ہماچل پردیش کا سب سے ٹھنڈا مقام رہا۔ یہاں رات کا درجہ حرارت صفر سے 10.6 ڈگری سیلسیس سے نیچے درج کیا گیا جبکہ اونا دن میں سب سے گرم رہا، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.6 ڈگری سیلسیس درج کیا

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں ووٹنگ شروع
قومی خبریں

مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں ووٹنگ شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 23, 2026
کیجریوال کے عہدے پر برقرار رہنے کے خلاف عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ نے ججوں کی حفاظت کے معاملے پر دہلی پولیس کو سخت پھٹکار لگائی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎منی پور میں بڑھتے تشدد کے واقعات پر جماعت اسلامی ہند کی گہری تشویش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

دہلی فساد : 10 ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2026
’پچپدرا‘ ریفائنری میں آگ لگنے کے سبب وزیر اعظم مودی کا دورہ منسوخ
قومی خبریں

’پچپدرا‘ ریفائنری میں آگ لگنے کے سبب وزیر اعظم مودی کا دورہ منسوخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت
قومی خبریں

جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں مسافر بس پلٹنے سے 20 لوگوں کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 20, 2026
Next Post
چندرا بابو نائیڈو کی مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات

چندرا بابو نائیڈو کی مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج

خواتین ریزرویشن پر مودی حکومت کو چیلنج

2 گھنٹے ago
مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں ووٹنگ شروع

مغربی بنگال اور تمل ناڈو میں ووٹنگ شروع

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem