• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی فساد : 10 ملزمان عدم ثبوت کی بنیاد پر بری

ایڈیشنل سیشن جج پروین سنگھ نے کہا کہ ’’میرا ماننا ہے کہ استغاثہ اپنے معاملہ کو ثابت کرنے میں ناکام رہا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 21, 2026
in قومی خبریں
0
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

دہلی کی ایک عدالت نے 2020 فسادات سے متعلق ایک معاملہ میں 10 لوگوں کو یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ استغاثہ ان کے خلاف عائد کیے گئے الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج پروین سنگھ ان ملزمان کے خلاف معاملہ کی سماعت کر رہے تھے جن کے خلاف بھجن پورہ تھانہ میں فساد، آتشز زنی، مجرمانہ سازش، غیر قانونی طور پر اکٹھا ہونے اور سرکاری ملازم کے جاری کردہ حکم کی خلاف ورزی سمیت مختلف قابل سزا جرائم کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

استغاثہ کے مطابق ملزمان 24 فروری 2020 کو فرقہ وارانہ فسادات کے دوران علاقے میں ایک تجارتی املاک لوٹنے اور اس میں آگ لگانے والے پرتشدد ہجوم کا حصہ تھے۔ جج نے 16 اپریل کے ایک حکم میں ذکر کیا کہ استغاثہ کے مطابق قریب ہی ایک اور تجارتی املاک کی لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے واقعہ کی ایک ویڈیو کلپ سے ملزمان کی شناخت کی جا سکتی ہے۔

جج نے کہا کہ ’’حالانکہ میں اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود ان فسادیوں کے چہرے آج اپنے سامنے موجود کسی ملزم سے نہیں ملا سکا۔ ان حالات میں اس دلیل کو قبول کرنے سے قاصر ہوں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ استغاثہ کے 2 اہم گواہوں کی گواہی سے یہ واضح تھا کہ ان میں سے کسی نے بھی دکان کو لوٹے جانے یا اس میں آگ لگائے جانے کے واقعہ کو نہیں دیکھا تھا۔ ایڈیشنل سیشن جج پروین سنگھ نے یہ بھی کہا کہ ’’میرا ماننا ہے کہ استغاثہ اپنے معاملہ کو ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اس لیے تمام ملزمان کو بری کیا جاتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ فروری 2020 میں شمال-مشرقی دہلی میں تشدد، آتش زنی اور پتھر بازے کے کئی واقعات پیش آئے تھے۔ یہ تصادم شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کی حمایت اور اختلاف کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد شروع ہوا تھا۔ اس کے بعد کئی علاقوں میں بھیڑ آمنے سامنے آ گئی، جس سے حالات بے قابو ہو گئے۔ ان فسادات میں 50 سے زائد لوگوں کی موت ہوئی اور سینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔ گھروں، دکانوں اور مذہبی مقامات کو نقصان پہنچا۔ بعد میں پولیس تحقیقات، گرفتاری اور عدالتوں میں سماعت کے ذریعہ معاملہ کی تحقیقات جاری رہی، جبکہ اس واقعہ نے لا اینڈ آرڈر اور سماجی ہم آہنگی پر سنگین سوال کھڑے کیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

Next Post
ٹرمپ کابینہ کی رُکن لوری شاویز عہدے سے دستبردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

10 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार