• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

عالمی کپ میں پاکستان پرہندوستان کی ایک بارپھر شاندار فتح

پاکستان کے ذریعے دیے گئے 192 رن کا ہدف ہندوستان نے 31ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2023
in کھیل
0
عالمی کپ میں پاکستان پرہندوستان کی ایک بارپھر شاندار فتح

احمدآباد:ہندوستان نے پاکستان کے عالمی کپ میں جیت کا خواب ایک بار پھر چکناچور کر دیا ہے۔ پاکستان کے ذریعہ دیے گئے 192 رنوں کا ہدف ہندوستانی ٹیم نے 31ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔ شریئس ایر نے چوکا لگا کر اپنی نصف سنچری بھی مکمل کی اور ہندوستان کو جیت بھی دلا دی۔ یہ ہندوستان کی عالمی کپ میں پاکستان پر آٹھویں جیت ہے۔ ابھی تک پاکستان عالمی کپ میں ہندوستان کو کبھی بھی شکست نہیں دے سکا ہے۔
ہندوستان کی دعوت پر پہلے بلے بازی کرنے اترے پاکستانی ٹیم کے سلامی بلے باز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے جارحانہ آغاز کیا۔ ہندوستانی تیز گیند باز سراج ان کا خاص ہدف تھے۔ تاہم احمد آباد میں شروعات میں رنز دینے کے بعد سراج نے بھی تھوڑا سا میاں میجک دکھایا اور ‘کراس سیم سے گیند بازی کرتے ہوئے دو وکٹیں حاصل کیں۔خاص بات یہ ہے کہ انھوں نے یہ وکٹ ایسے وقت میں لیں، جب ہندوستانی ٹیم کو ان کی سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ اچھی شروعات کے باوجود پاکستانی ٹیم میچ میں ہندوستانی باؤلرز کے سامنے ٹک نہیں سکی اور 191 رنز کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔
پاکستان کی بلے بازی کے دوران دوسرے اوور میں گیند بازی کرنے آئے سراج کے پہلے اوور میں امام نے تین چوکے لگائے ۔ سراج کے دوسرے اوور بھی میں انہوں نے ایک چوکا لگایا، ان چوکوں کے بعد اس ہندوستانی ہندوستانی کو جلد ہی اندازہ ہو گیا کہ پچ میں گیندبازوں کے لئے کوئی مدد نہیں ہے اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے انہیں ویرئیشن کا سہارا لینا ہوگا ۔ سراج نے ہندوستان کو میچ کی پہلی کامیابی دلائی ۔ انھوں نے ‘کراس سیم بولنگ کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا اور اننگز کے آٹھویں اوور میں عبداللہ شفیق کو ایل بی ڈبلیو کردیا ۔ پاکستان کی پہلی وکٹ 41 کے اسکور پر گری۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
11ویں جماعت کے پانچ طلباء کے خلاف جنسی زیادتی کے مقدمات درج

11ویں جماعت کے پانچ طلباء کے خلاف جنسی زیادتی کے مقدمات درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

5 گھنٹے ago
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem