• Home
ہفتہ, ستمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

نرملا سیتارمن کے خلاف ایف آر درج کرنے کا حکم

مرکزی وزیر مالیات پر ڈرا دھمکا کرانتخابی بانڈ کے ذریعہ جبراً وصولی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2024
in قومی خبریں
0
حکومت کی جانب سے شروع کی گئی مختلف اصلاحات کی وجہ سے اب بینک اچھا منافع کما رہے ہیں-وزیر خزانہ

بنگلورو کی ایک عدالت نے مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے خلاف جبراً وصولی کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ بنگلورو میں عوامی نمائندوں کی خصوصی عدالت نے یہ حکم انتخابی بانڈ کے ذریعہ جبراً وصولی کے الزام کے سلسلے میں دیا ہے۔
جنادھیکار سنگھرش پریشد (جے ایس پی) کے شریک صدر آدرش ایّر نے بنگلورو میں عوامی نمآئندوں کی خصوصی عدالت میں شکایت درج کرکے مرکزی وزیر نرملا سیتارمن کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دینے کی مانگ کی تھی۔ انہوں نے شکایت کی تھی کہ انتخابی بانڈ کے ذریعہ ڈرا دھمکا کر جبراً وصولی کی گئی۔
عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے بنگلورو کے تلک نگر پولیس اسٹیشن کو انتخابی بانڈ کے ذریعہ جبراً وصولی کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ اے سی ایم ایم عدالت نے ایک حکم جاری کرکے شکایت کی ایک کاپی اور ریکارڈ تھانے کو بھیجنے کی بھی ہدایت دی ہے۔ ایف آئی آر التوا میں ہونے کے سبب سماعت 10 تاریخ کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔نرملا سیتارمن کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا، بی جے پی کے ریاستی صدر بی وائی وجندر، بی جے پی رہنما نلن کمار کتیل، مرکزی اور ریاستی بی جے پی دفاتر اور ای ڈی محکمہ کے خلاف بھی شکایت درج کرائی گئی ہے۔
غور طلب ہے کہ مرکزی حکومت نے 2018 میں انتخابی بانڈ منصوبہ شروع کیا تھا اور اس کا مقصد سیاسی پارٹیوں کو دیے جانے والے نقد عطیہ کی جگہ لینا تھا، تاکہ سیاسی فنڈنگ میں شفافیت میں اصلاح ہو سکے۔ انتخابی بانڈ کے ذریعہ سیاسی پارٹیوں کو فنڈ دیا جاتا تھا لیکن اس کا خلاصہ نہیں کیا جاتا تھا۔ حالانکہ بعد میں اپوزیشن پارٹیوں کے الزامات اور دائر عرضی کے مدنظر سپریم کورٹ نے اسے رد کر دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشین گوئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے
قومی خبریں

’یا علی‘ کے لیے مشہور گلوکار زوبین گرگ نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر  کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر کی درخواست ضمانت پر سماعت 22 ستمبرتک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
دہلی میں نمازیوں پر تشدد اسلاموفوبیا کا مظہر: جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ متاثرین کی عرضداشت پر سماعت کے لیے بامبے ہائی کورٹ تیار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

راہل گاندھی کے الزام پر الیکشن کمیشن نے کیا اپنا دفاع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود
قومی خبریں

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
Next Post
ہریانہ میں کانگریس کی مکمل اکثریت سے حکومت بنے گی: کماری شیلجا

ہریانہ میں کانگریس کی مکمل اکثریت سے حکومت بنے گی: کماری شیلجا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

5 گھنٹے ago
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور طوفانی ہواؤں کی پیشین گوئی

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem