• Home
جمعہ, مئی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اگلے الیکشن کے بعد وزیٹر گیلری میں نظر آئیں گے اپوزیشن ممبران۔مودی

شکریہ کی تحریک پر تقریر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آپ اپوزیشن کے طور پر اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2024
in قومی خبریں
0
اگلے الیکشن کے بعد وزیٹر گیلری میں نظر آئیں گے اپوزیشن ممبران۔مودی

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو لوک سبھا میں کہا کہ جمہوریت کے وقار میں اضافہ ہوا ہے اور نئی پارلیمنٹ میں نئی ​​روایات کا آغاز ہوا ہے۔ صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر تقریر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جب صدر پارلیمنٹ کی اس نئی عمارت میں ہم سے خطاب کرنے آئیِں اور جس فخر اور احترام کے ساتھ انہوں نے سینگول اور پورے جلوس کی قیادت کی تو ہم سب نے ان کے پیھچے پیچھے چل رہے تھے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں اپوزیشن پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ میں اپوزیشن کی قرارداد کی تعریف کرتا ہوں۔ ان کی تقریر کے ایک ایک نکتہ سے میرا اور ملک کا یقین پختہ ہوگیا ہے کہ انہوں نے طویل عرصہ تک وہاں (اپوزیشن میں ) رہنے کا عزم کیا ہے۔انہوں نی کہا کہ آپ لوگ جس طرح ان دنوں محنت کررہے ہیں، میں یقنی طور پر مانتا ہوں کہ عوام آپ کو ضرور آشیرواد دیں گے اور آپ جس اونچائی پر ہیں، اس سے بھی زیادہ اونچائی پر پہنچیں گے اور اگلے الیکشن میں وزیٹرس گیلری میں نظر آئیں گے ۔
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آپ اپوزیشن کے طور پر اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہے، میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ ملک کو ایک اچھی اپوزیشن کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ میں سے بہت سے لوگ (اپوزیشن) الیکشن لڑنے کی ہمت ہار چکے ہیں۔ میں نے سنا ہے کہ بہت سے لوگ سیٹیں بدلنے کی سوچ رہے ہیںاوربہت سے لوگ لوک سبھا کی بجائے اب راجیہ سبھا جانا چاہتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی
قومی خبریں

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی
قومی خبریں

مغربی بنگال میں نتائج سے قبل ای وی ایم اسٹرونگ روم پر کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

زمین کے تنازعات کے حل کے لیے علیحدہ عدالتی نظام کے مطالبہ پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

محض شک کی بنیاد پر کسی کی روزی روٹی چھین لینا آئینی حقوق کی خلاف ورزی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں مزدوروں سے بھری گاڑی اسکارپیو سے ٹکرائی، 16 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں   ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں ریکارڈ 92.47 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 30, 2026
Next Post
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ہندوستان کی 106 رنوں سے شاندار جیت

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ہندوستان کی 106 رنوں سے شاندار جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کا امریکہ کے خلاف سخت موقف

39 منٹس ago
یومِ مزدور کے پیشِ نظرنوئیڈا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

یومِ مزدور کے پیشِ نظرنوئیڈا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem