• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

کسی پر ٹرین حادثہ کی ذمہ داری طے نہ کرنا افسوسناک:تیجسوی

اڈیشہ ٹرین حادثے پراپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادونے کہا کہ یہ ایک بہت بڑا واقعہ ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2023
in بہار
0
کسی پر ٹرین حادثہ کی ذمہ داری طے نہ کرنا افسوسناک:تیجسوی

پٹنہ (ت ن س) اڈیشہ ٹرین حادثے پراپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادونے کہا کہ یہ ایک بہت بڑا واقعہ ہے۔ اس میں بہار کے کئی لوگوں کی موت ہوئی ہے اور  زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ اب تک کا سب سے بڑا حادثہ ہے۔ پٹنہ میں اتوارکو باپوسبھاگارمیں پان مہوتسومیں حصہ لینے آئے تیجسوی یادو نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ حادثہ لاپروائی کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ جس طرح کے مناظر سامنے آئے ہیں اور بچوں سے لیکر بوڑھوں تک کی اموات کی تصویریں سامنے آ ئی ہیں، انہیں دیکھ کر کلیجہ دہل جاتاہے۔ انہوں نے کہاکہ ریلوے کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، لیکن اتنا بڑا حادثہ پیش آیا۔ اس کے بعد بھی کسی پر ذمہ داری کا تعین نہیں کیا گیا، اس کا ذمہ دار کون ہے۔تیجسوی یادونے کہا کہ حالانکہ یہ سیاست کا وقت نہیں ہے، لیکن ذمہ داری بھی طے ہونی چاہئے اور جانچ کے بعد لاپروائی برتنے والے لوگوں پر سخت کاروائی ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہاکہ شایدجانچ ٹیم کی تشکیل دے دی گئی ہے۔لیکن اگر نہیں دی گئی ہے تو جلد ٹیم بنائی جانی چاہئے۔ ہم اس بات کودیکھ رہےہیں کہ اس حادثہ میں بہار کے لوگوں کا کتنانقصان ہواہے۔ کل ہی ان کی وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات ہوئی تھی۔ تمام جانکاری اکٹھا کی جا رہی ہیں، اس کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔جب میڈیا نے تیجسوی سے قصورواروںکیخلاف کارروائی کے وزیر اعظم کے بیان کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ بہار کا ریلوے سے پرانا تعلق ہے۔ رام ولاس پاسوان، ان کے والد لالو یادو، نتیش کمار، سبھی ریلوے کے وزیر رہ چکے ہیں۔جس طرح ریلوے کی نجکاری کی جا رہی ہے، پتہ نہیں ایکشن لیا جائے گا یا نہیں۔ پہلوانوں کے معاملے میں بھی اب تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی، لیکن اب تک کسی کو اس (ٹرین حادثہ) کی ذمہ داری قبول کرلینی چاہیے تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
پاکستان شدید گرمی برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، ایمنسٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

3 گھنٹے ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार