• Home
جمعرات, اگست 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

پاکستان شدید گرمی برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، ایمنسٹی

حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے متنبہ کیا ہےکہ پاکستانی شہری بلند درجہ حرارت اور گرمی کی لہروں کے سامنے بے بس ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2023
in عالمی خبریں
0
پاکستان شدید گرمی برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں، ایمنسٹی

عالمی یوم ماحولیات پر اپنی ایک رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں خصوصاﹰ پاکستانی شہری بلند درجہ حرارت سے محفوظ رہنے سے متعلق سہولیات سے محروم ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق اس ملک میں ہیٹ اسٹروک، سانس لینے میں دشواری اور بے ہوشی کی وجہ سے ماضی کے مقابلے میں زیادہ افراد ایمرجنسی وارڈز میں منتقل کیے جا رہے ہیں۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شدید موسمی حالات اب کثرت کے ساتھ رونما ہوں گے۔ گزشتہ برس پاکستان میں موسم بہار شدید گرمی کی لہر کے ساتھ دیکھا گیا، جہاں جیک آباد میں گزشتہ برس مئی میں درجہ حرارت اکیاون درجے سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔

پاکستان میں گزشتہ برس شدید بارشوں کے بعد تباہ کن سیلابوں کی وجہ سے ملک کا ایک تہائی حصہ زیرآب آ گیا تھا، جس کی وجہ سے کروڑوں انسان، مویشی اور زرعی زمینیں متاثر ہوئیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق کم آمدن والے افراد زدید گرمی کے دنوں میں بھی کھلے آسمان تلے کام پر مجبور ہیں اور یہی افراد ماحولیاتی تبدیلیوں سے تحفظ کی سب سے کم استطاعت رکھتے ہیں۔

ایمسنٹی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان میں چالیس ملین سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ انہیں ائیرکنڈیشنر یا پنکھے تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جنوبی ایشیا خطے کی علاقائی نائب ڈائریکٹر دینُشکا دیسانائیکے نے خبردار کیا ہے کہ غریب افراد بڑھتے درجہ حرارت اور گرمی سے زیادہ متاثر ہوتے رہیں گے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ مختلف شہروں میں کم زور طبقوں اور برداریوں کو شدید گرمی سے محفوظ بنانے کے لیے کوئی لائحہ عمل تیار کرے۔ اس عالمی تنظیم نے امیر اقوام سے بھی استدعا کی ہے کہ وہ کاربن گیسوں کے اخراج میں کمی لائیں اور پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے تحفظ کے لیے مدد فراہم کریں۔

واضح رہے کہ پاکستان گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کے حوالے سے بہت پیچھے ہے، تاہم ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی فہرست میں یہ سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی  – سو سے زائد افراد ہلاک
عالمی خبریں

کولمبیا میں زلزلہ سے زبردست تباہی – سو سے زائد افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
عالمی خبریں

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 
عالمی خبریں

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر امریکی صدرکا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے  میں تین بچے اور ان کے والدین شہید
عالمی خبریں

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ
عالمی خبریں

امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
Next Post
سعودی عرب اہم شراکت دار ہے، آگے بڑھتے ہوئے اس تعلق کو سنبھال رہے ہیں: امریکا

سعودی عرب اہم شراکت دار ہے، آگے بڑھتے ہوئے اس تعلق کو سنبھال رہے ہیں: امریکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الفا جنریشن کا کمال ! کھٹیما میں ایکلویہ ماڈرن ریزیڈنشیل اسکول کی پرنسپل برطرف

الفا جنریشن کا کمال ! کھٹیما میں ایکلویہ ماڈرن ریزیڈنشیل اسکول کی پرنسپل برطرف

6 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں آٹو رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے مراٹھی زبان کا عملی علم لازمی

مہاراشٹر میں آٹو رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے مراٹھی زبان کا عملی علم لازمی

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem