• Home
ہفتہ, مارچ 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نسیم خان انتخابی مہم میں شامل ۔راہل گاندھی سے ملاقات کے بعد فیصلہ بدلا

سابق وزیرمہاراشٹر میں ایک بھی مسلمان کو ٹکٹ نہ دئے جانے سے ناراض تھے

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2024
in قومی خبریں
0
نسیم خان انتخابی مہم میں شامل ۔راہل گاندھی سے ملاقات کے بعد فیصلہ بدلا

ممبئی: سابق ریاستی وزیر نسیم خان مہاراشٹر میں ایک بھی مسلمان کو امیدوار نہ بنائے جانے سے ناراض ہو کر انتخابی مہم سے دستبرداری کا اعلان کر دیا تھا لیکن آج پونے میں واقع انتخابی جلسہ میں ان کی ملاقات راہل گاندھی سے ہوئی ،راہل گاندھی نے ان کی بات سنی اور یقین دلایا کہ ان کے ساتھ انصاف ہوگا اس یقین دہانی کے بعد نسیم خان نے اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے جلسہ سے خطاب کیا۔
انہوں نے کہا کہ میری ناراضگی جائز تھی مجھے اپنی قوم کے لئے آواز اٹھانے کا حق ہے یہی کانگریس کی روایت بھی ہے لیکن یہ ناراضگی ہماری اپنی تھی جسے آج کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دور کر دیا۔راہل گاندھی نے درخواست کی کہ آپ انتخامی مہم میں حصہ لیں کانگریس کو جتائیں اس کے بعد آپ کے ساتھ انصاف ہوگا۔ ہم نے اقلیتوں کو کبھی نظر انداز نہیں کیا – ان کے مفادات کے لئے ہی کام کیا ہے لیکن کن حالات میں ایسا ہوا ہے میں اس پر غور کرونگا۔بتایا جاتا ہے کہ نسیم خان نے راہل گاندھی کی یقین دہانی پر کانگریس پارٹی سے اپنی ناراضگی ختم کرتے ہوئے انتخابی مہم میں حصہ لینے کا اعلان کیا اور پونے میں انتہائی جوشیلی تقریر کر کےپارٹی اور عوام میںجان بھر دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی
قومی خبریں

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 21, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

برہمن مخالف ہیٹ اسپیچ پر عرضی کی سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
قومی خبریں

پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران‘ کا اثر اب ہماچل اسمبلی پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ کی اتم نگر میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2026
ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر
قومی خبریں

ایل پی جی بحران سے سانگانیر کی 1000 فیکٹریاں متاثر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 19, 2026
Next Post
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں طوفان اور تیزبارش کے نتیجے میں چار ہلاک،69 زخمی

اتر پردیش میں آندھی، بارش اور ژالہ باری نے مچائی تباہی

12 گھنٹے ago
دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

دہلی سمیت پورے ملک میں عید کی نماز کی پر امن ادائیگی

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem