• Home
منگل, مئی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ کے ججوں پر مشتمل دو رکنی بنچ نے الگ الگ لیکن متفقہ فیصلہ سنایا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2024
in قومی خبریں
0
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

نئی دہلی: طلاق یافتہ مسلم خاتون کو ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کی دفعہ 125 کے تحت اپنے سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔آج سپریم کورٹ کے جسٹس بی وی ناگارتنا اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے محمد عبدالصمد کی طرف سے تلنگانہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کرنے والی اس درخواست پر یہ فیصلہ سنایا، جس میں اسے (درخواست گزار) سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنی طلاق یافتہ کو 10,000 روپے کی عبوری کفالت ادا کرے۔بینچ نے اپنے فیصلے میں مسلم خواتین کے حقوق پر زور دیا اور درخواست گزار صمد کی اپیل کو مسترد کر دیا۔
جسٹس ناگرتنا نے اپیل کو مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا، "ہم اس اہم نتائج کے ساتھ مجرمانہ اپیل کوخارج کرتے ہیں کہ سی آر پی سی سیکشن 125 تمام خواتین پر لاگو ہوگا نہ کہ صرف شادی شدہ خواتین پر۔تاہم، عدالت نے یہ بھی کہا کہ اگر سی آر پی سی کی دفعہ 125 کے تحت درخواست کے زیر التوا رہنے کے دوران متعلقہ مسلم خاتون طلاق حاصل کرتی ہے، تو اس صورت حال میں وہ مسلم خواتین (شادی کے حقوق کے تحفظ) ایکٹ 2019 کا سہارا لے سکتی ہے۔عدالت عظمیٰ کے ججوں پر مشتمل دو رکنی بنچ نے الگ الگ لیکن متفقہ فیصلہ سنایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل
قومی خبریں

دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کردیا جائےگا۔ ہیمنت سرما
قومی خبریں

آسام میں بی جے پی ایک بار پھراقتدار کی طرف گامزن

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور
قومی خبریں

پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ
قومی خبریں

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت کے آثار نمایاں

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
Next Post
ہندوستان اور آسٹریا کا تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح پر لے جانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

3 گھنٹے ago
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार