• Home
اتوار, اپریل 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال کر دی گئی

لوک سبھا سکریٹریٹ نے رکنیت بحال کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2023
in قومی خبریں
0
محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال کر دی گئی

نئی دہلی :این سی پی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت ایک بار پھر سے بحال کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے 2 نومبر کو محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا۔قابل ذکر ہے کہ محمد فیضل لکشدیپ سے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے قتل کی کوشش معاملے میں ان کی سزا کو ملتوی کر دیا تھا۔ اس فیصلے کو پیش نظر رکھتے ہوئے لوک سبھا جنرل سکریٹری اتپل کمار سنگھ کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محمد فیضل کی ایوان سے نااہلیت عدالتی احکامات کے پیش نظر آگے اثر انداز نہیں رہے گی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل کیرالہ ہائی کورٹ میں 2009 کے ایک قتل کی کوشش معاملے میں محمد فیضل کی سزا کو ملتوی کرنے سے منع کر دیا تھا۔ اس کے سبب رواں سال 4 اکتوبر کو دوسری بار انھیں لوک سبھا کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔ اس سے قبل لکشدیپ کے کاوارَتی کے ایک سیشن کورٹ کی طرف سے 10 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی تھی اور پھر انھیں پہلی بار 11 جنوری کو ان کی لوک سبھا رکنیت ختم کر دی گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سکھ فار جسٹس کے دہشت گرد پنوں کی جانب سے بھگونت مان کو جانے سے مارنے کی دھمکی
قومی خبریں

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے صدر جمہوریہ سے ملاقات کا وقت مانگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
انسٹاگرام کی دوستی کا خطرناک انجام: 20 دن تک لڑکی کو قید رکھا
قومی خبریں

راگھو چڈھا سے سوشل میڈیا فالووَرس ہوئے ناراض

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

نماز کے لیے سبھی مسجد جانے لگیں تو بچے کون دیکھے گا؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل
قومی خبریں

راگھو چڈھا کے بی جے پی میں جانے پر عام آدمی پارٹی کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
قومی خبریں

ہندوستانی سفارت خانہ ایران میں پھنسے شہریوں کی مدد کے لیے مسلسل سرگرم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
پے ٹی ایم کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ کام کرتے رہیں گے
قومی خبریں

پے ٹی ایم کا پیمنٹ بینک لائسنس منسوخ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2026
Next Post
بھوٹان کے شاہ وانگچک کا 8روزہ دورہ جمعہ سے شروع

بھوٹان کے شاہ وانگچک کا 8روزہ دورہ جمعہ سے شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی  برقرار

ایران-امریکہ امن مذاکرہ پر غیر یقینی برقرار

15 گھنٹے ago
شدید گرمی کے درمیان بجلی کی رکارڈ کھپت

اتر پردیش میں درجہ حرارت 47 ڈگری- 3 دنوں کے لیے ’لو‘ کا الرٹ جاری

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem