• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

وزیر اعظم کے طور پر فرض کی انجام دہی میں ناکام رہے مودی

افسوس کی بات ہے کہ کئی مسائل پر درس دینے والے وزیر اعظم نے ریاست کے اتنے بڑے سانحے پر ایک لفظ تک نہیں بولا

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2023
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم کے طور پر فرض کی انجام دہی میں ناکام رہے مودی
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ریاستی دورہ امریکہ کے دوران اسکالرز، ادیبوں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اس پر کانگریس نے بدھ کو کہا کہ وہ بحران کے وقت منی پور کو جان بوجھ کر نظر انداز کر کے وزیر اعظم کے طور پر اپنے فرض کی انجام دہی میں پوری طرح ناکام ہو گئے ہیں۔

کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم پر حملہ کرتے ہوئے کہا ’’وزیراعظم کے امریکی دورے کے بارے میں تمام خبروں کے درمیان، آئیے ہم خود کو یاد دلائیں کہ آج منی پور میں درد، پریشانی اور تکلیف کا لگاتار 50 واں دن ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ کئی مسائل پر درس دینے والے وزیر اعظم نے ریاست کے اتنے بڑے سانحے پر ایک لفظ تک نہیں بولا۔ انہوں نے سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو ملاقات کا وقت نہیں دیا۔ نہ ہی انہوں نے اس بارے میں کوئی اشارہ دیا ہے کہ وہ اس کے بارے میں کیا کر رہے ہیں یا انہیں اس کی کوئی پرواہ ہے!‘‘

جے رام رمیش نے کہا کہ ’’وہ بحران کے وقت منی پور کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کا انتخاب کر کے ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر اپنے فرض کی انجام دہی میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔ منی پور کے حوالے سے ان کا رویہ انتہائی حیران کن اور ناقابل فہم ہے۔‘‘

ان کے یہ تبصرے پی ایم مودی کے منگل کو امریکہ روانہ ہونے کے ایک دن بعد آئے ہیں۔ مودی نے اپنے دورہ امریکہ کے پہلے دن نیویارک میں اسکالرز، ادیبوں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کی۔

کانگریس کی قیادت میں تشدد سے متاثرہ منی پور میں 10 اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے منگل کو وزیر اعظم پر شمال مشرقی ریاست کے لوگوں کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تکلیف اور مایوسی ہوئی ہے۔ کانگریس نے منی پور تشدد پر وزیر اعظم کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔ کانگریس نے منگل کو وزیر اعظم کو مشورہ دیا کہ وہ ‘اپنی شبیہ کو بہتر بنانے کے لیے مہم چلانے’ کے بجائے ‘راج دھرم’ پر عمل کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب
قومی خبریں

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
ہندوستان میڈین موبائل اسپیڈ کے معاملے میں تین پائیدان چڑھ کر 59ویں مقام سے 56ویں مقام پر پہنچ گیا

ہندوستان میڈین موبائل اسپیڈ کے معاملے میں تین پائیدان چڑھ کر 59ویں مقام سے 56ویں مقام پر پہنچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

6 گھنٹے ago
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem