• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

کوشامبی، پریاگ راج، فتح پور، پرتاپ گڑھ، سونبھدر، مرزا پور، جون پور اور رائے بریلی سمیت کئی دیگر اضلاع شامل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
in قومی خبریں
0
پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی

ملک بھر میں مانسون نے اب پوری طرح انٹری کر لی ہے۔ جنوب مغربی مانسون 5 دن کی تاخیر سے دہلی پہنچا اور اب راجدھانی میں 7 جولائی تک بارش سے متعلق الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اسی طرح اتر پردیش، بہار سمیت کئی دیگر ریاستوں میں بھی آج بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ مہاراشٹر، اتراکھنڈ اور مغربی ساحلی ریاستوں میں موسلادھار بارش اب راحت کے بجائے پریشانی کا سبب بنتی جا رہی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے آئندہ چند دنوں کے دوران کئی ریاستوں میں انتہائی شدید بارش کی تنبیہ جاری کی ہے۔

دہلی-این سی آر میں جمعرات کی دیر رات ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کی وجہ سے درجۂ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی اور لوگوں کو طویل عرصہ سے جاری حبس سے راحت ملی۔ آئی ایم ڈی نے آج بارش کے پیش نظر دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی سے درمیانی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ڈی نے آج اتر پردیش کے 45 ضلعوں میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ان میں کوشامبی، پریاگ راج، فتح پور، پرتاپ گڑھ، سونبھدر، مرزاپور، جونپور اور رائے بریلی سمیت کئی دیگر اضلاع شامل ہیں۔ اسی طرح آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ریاست کے کئی حصوں میں 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ بارش کا سلسلہ آئندہ تقریباً 4 دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب بہار کے بیشتر حصوں میں بھی مانسون سرگرم ہے۔ شمالی بہار کے کئی اضلاع میں شدید بارش اور آسمانی بجلی گرنے کے حوالے سے وارننگ جاری کی گئی ہے۔ کسانوں کو خراب موسم کے دوران کھیتوں میں کام نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

آج جے پور، کوٹا سمیت کئی اضلاع کے لیے بارش، آسمانی بجلی گرنے اور 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز آندھی چلنے کا یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس دوران درجۂ حرارت میں کمی آنے سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملے گی۔ مدھیہ پردیش میں بھی آج بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی کئی اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
’چھاتروں کی گونج‘ میں  نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!
قومی خبریں

’چھاتروں کی گونج‘ میں نیہا راٹھور کی انٹری سے سب حیران!

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2026
Next Post
ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ  اسلم شیخ  جاں بحق

ممبئی میں کھلے مین ہول میں گر کر 60 سالہ اسلم شیخ جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

3 منٹس ago
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem