• Home
منگل, دسمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ۔منوج جھا

یک دن آئے گا جب پی ایم یہ کہہ دیں گے کہ سورج ان کی وجہ سے مشرق سے نکلتا ہے ورنہ مغرب سے طلوع ہوتا!

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
in بہار
0
مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ۔منوج جھا

پٹنہ: آر جے ڈی کے راجیہ سبھا رکن منوج جھا نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک دن وہ دعویٰ کریں گے کہ ان کی وجہ سے سورج مشرق سے طلوع ہوتا ہے۔ منوج جھا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ’’ایک دن آئے گا جب پی ایم مودی کہہ سکیں گے کہ سورج ان کی وجہ سے مشرق سے نکلتا ہے ورنہ سورج مغرب سے طلوع ہوتا!
انہوں نے کہا کہ مودی میں ملک کو متحد اور برقرار رکھنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ جھا نے کہا ’’منی پور جل رہا ہے اور انہوں نے اس کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں کہا۔‘‘ انہوں نے کہا کہ یہ خدا کا کرم ہے کہ مودی جھنڈے کے ساتھ سرنگ تک نہیں پہنچے جہاں سے کارکنوں کو بچایا جا رہا تھا۔پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج پر منوج جھا نے کہا کہ نتائج کا اعلان ہونے تک ان کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ انہوں نے کہا، ’’میں امت شاہ نہیں ہوں جو ای وی ایم کے بارے میں پیشگی معلومات حاصل کر سکوں۔ میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ وہ الیکشن ہار جائیں گے۔‘‘
بہار میں ‘جنگل راج کے الزام پر جھا نے بی جے پی لیڈروں سے پوچھا کہ وہ منی پور اور اتر پردیش کے بارے میں بات کیوں نہیں کر رہے۔ جھا نے کہا ’’میں سوچ رہا ہوں کہ سمراٹ چودھری منی پور کے بارے میں کچھ کہیں گے یا نہیں۔ جب بھی کوئی جرم ہوتا ہے تو بہار پولیس مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کرتی ہے۔ بی جے پی ریاستی حکومت کی ہر پالیسی اور قدم پر اعتراض کر رہی ہے، لیکن اپوزیشن کی ایسی پالیسیاں ریاست کے مفاد میں نہیں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

4 منٹس ago
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

34 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार