• Home
منگل, جولائی 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

مرکزی وزیرنے کہاکہ بہار میں ناجائز مساجد و مدارس کی تعدادمیں اضافہ ہو رہا ہے جو ملک کے لیے خطرناک ہے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2023
in بہار
0
مساجد اور مدارس کے خلاف گری راج سنگھ کی پھرزہر افشانی

پٹنہ : بی جے پی رہنمااورمرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ایک بار پھر مساجد اور مدارس کے خلاف زہر افشانی کی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ بہار میں ناجائز مساجد و مدارس بڑی تعداد میں پھل پھول رہے ہیں جو ملک کے لیے خطرناک ہے۔ انھوں نے نتیش کمار حکومت سے ناجائز مساجد اور مدارس پر پابندی لگانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گری راج سنگھ نے ملک کی داخلی سیکورٹی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ناجائز مساجد اور مدارس کی تیزی سے بڑھ رہی تعداد ملک کے لیے ایک خطرہ ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ بہار میں ناجائز مساجد اور ناجائز مدارس کا سیلاب آ گیا ہے اور ریاست کے سرحدی علاقوں میں تو حالات مزید خراب ہو گئے ہیں اور ان کی وجہ سے صرف بہار ہی نہیں بلکہ پورے ملک کی سیکورٹی پر خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ گری راج سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ بہار میں جگہ جگہ پھیلے ناجائز مدارس و مساجد کو فوراً بند کیا جائے اور اس کے ساتھ ہی جائز مدارس میں سائنس کی تعلیم شروع کروائی جائے تاکہ ہندوستانی تکنیک کی ترقی ہو تاکہ بچوں کو بہتر اور ترقی یافتہ تعلیم مل سکے۔
اس دوران بی جے پی لیڈر نے لالو-نتیش اتحاد کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس اتحاد کو تسکین کی سیاست چھوڑ کر بہار کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ بہار کے لوگوں کی دولت کے ساتھ مذہب بھی خطرے میں پڑ جائے۔ اگر ایسا ہوا تو اس کے ذمہ دار صرف نتیش اور لالو ہوں گے۔واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے جب گری راج سنگھ نتیش حکومت پر حملہ آور رہے ہوں۔ اس سے پہلے بھی وہ کئی بار نتیش کمار پر ناراض ہو چکے ہیں۔ نالندہ واقع مدرسہ عزیزیہ کی تعمیر نو کے لیے بہار کی نتیش حکومت کے 30 کروڑ روپے کی مدد دینے کے اعلان کے بعد بھی گری راج سنگھ نے نتیش حکومت پر تلخ حملہ کیا تھا۔ اس مدرسہ کی لائبریری کو رام نومی پر ہوئے فسادات کے دوران نذرِ آتش کر دیا گیا تھا۔ جب حکومت نے لائبریری کی مدد کی تھی تو گری راج سنگھ نے سوال اٹھایا تھا کہ فسادات میں جن ہندوؤں کے گھر اور دکانیں پھونکی گئیں، کیا نتیش حکومت نے ان کے لیے کچھ کیا؟ کیا ان کو بھی پھر سے گھر بنانے کے لیے پیسہ دیا گیا ہے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی
بہار

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو
بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین
بہار

وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
Next Post
جوہر یونیورسٹی کی زمین کے معاملے میں اعظم خان کو سپریم کورٹ میں مایوسی کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

14 منٹس ago
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

21 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार