• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

پولیس کارروائی پر اٹھائے سوال -کہا :نامزد ملزمان پر ہلکی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
in اتر پردیش
0
میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ہفتہ کے روز میرٹھ میں ہونے والے دلت طالبہ کے قتل کے معاملے میں متاثرہ خاندان سے ملاقات کی۔ اس دوران ان کے ساتھ کیرانہ سے سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن بھی موجود تھیں۔ اکھلیش یادو نے خاندان کو انصاف دلانے میں ساتھ کھڑے رہنے کا یقین دلایا۔ اکھلیش یادو نے الزام عائد کیا کہ نامزد ملزمان پر ہلکی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا، جبکہ انصاف کا مطالبہ کر رہے مظاہرین کے خلاف سنگین فعات لگائی گئیں۔

اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’جب وہ خود ہی بے لگام ہے جس کے ہاتھ میں لگام ہے، تو پھر ان کا کیا جو ان کے دربار میں دربان ہیں۔‘‘ انہوں نے مزید لکھا کہ ’’میرٹھ کی بیٹی کے ساتھ ہونے والے مظالم اور قتل کے بعد جس طرح نامزد ملزمان کے خلاف کمزور دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مظاہرین پر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا ہے، وہ ناانصافی کی انتہا ہے۔ اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ جس پولیس سے انصاف کی امید ہوتی ہے، ان کے ہی اعلیٰ افسران ناانصافی اور اپنے غرور کا مسلسل تھپڑ عوام کے گال پر مار رہے ہیں۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ پوری دنیا میں ویڈیو پھیل چکی ہے، جو اتر پردیش پولیس کی شبیہ کو نقصان پہنچا ہے۔ اس سے وہ پولیس اہلکار بھی شرمندہ ہیں، جو فرض شناسی اور عوام کے لیے حساس ہیں اور ہمیشہ انسانی ہمدردی کے جذبے کے ساتھ اپنا کام کرتے ہیں۔ اکھلیش یادو نے مزید کہا کہ پی ڈی اے اب برداشت نہیں کرے گا، بلکہ اپنی آواز بلند کرے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ جس ریاست کا سربراہ ہی خواتین کے ساتھ، بالخصوص ایک نوجوان متوفی کی غم زدہ والدہ کے ساتھ سرعام بدتمیزی کرے، وہاں کی پولیس سے کسی بھی طرح کی امید رکھنا بے معنی ہے۔ دماغ جیسا حکم دیتا ہے، انگلیاں بھی ویسا ہی عمل کرتی ہیں۔ اب عوام بی جے پی کی تقاریر سننے کے موڈ میں نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت
اتر پردیش

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا
اتر پردیش

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2026
او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش
اتر پردیش

او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ
اتر پردیش

راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
سماج وادی پارٹی کے دفتر میں برہمن برادری کی خصوصی میٹنگ
اتر پردیش

سماج وادی پارٹی کے دفتر میں برہمن برادری کی خصوصی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

12 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem