• Home
بدھ, اگست 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

متھرا میں بڑا حادثہ، کھدائی کے دوران 5 مکان منہدم

ملبے کے اندر متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
in ریاستی خبریں
0
متھرا میں بڑا حادثہ، کھدائی کے دوران  5 مکان منہدم

متھرا : اترپردیش کے متھرا میں کھدائی کے دوران 4 سے 5 مکانات اچانک گر گئے۔ اس حادثہ کی وجہ سے کئی لوگوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ فی الحال جائے وقوع پر ریسکیو ٹیم پہنچ چکی ہے اور راحت بچاؤ کا کام شروع کر دیا گیا  ہے۔ حادثہ کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کئی مکانات اچانک گر گئے۔ حادثہ کے پیچھے کی اصل وجہ اب تک سامنے نہیں آئی ہے۔ موقع پر موجود پولیس حادثہ کی مختلف زاویے سے تحقیقات کر رہی ہے۔

پولیس افسران کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیمیں فی الحال ملبے کو ہٹانے اور ملبے کے اندر پھنسے ہوئے لوگوں کا پتہ لگانے کے کام میں مصروف ہے۔ سٹی سی او بھوشن ورما نے کہا کہ ’’ہمیں اطلاع ملی کہ مسانی تھانہ حلقہ میں ایک عمارت گر گئی ہے۔ فی الحال ملبہ ہٹایا جا رہا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کی ایک ٹیم جے سی بی کے ساتھ موقع پر موجود ہے۔ ہم اس بات کی جانچ کر رہے ہیں ملبے میں کتنے لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ اب تک ملبے میں پھنسے 3 لوگوں کو نکالا جا چکا ہے۔ ان میں ایک آدمی، ایک عورت اور ایک بچہ ہے۔ تینوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ اس اندوہناک حادثہ میں کتنے لوگ ملبے میں پھنسے ہیں یا کوئی جانی نقصان بھی ہوا ہے اس کے بارے میں ابھی تک کوئی حتمی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ نیوز چینلز پر ملبے میں دبے ہونے افراد کے مختلف اعداد و شمار سامنے آ رہے ہیں۔ اگر خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘کی مانیں تو 4 سے 6 مکانات گر گئے ہیں، 12 افراد ملبے کے اندر پھنسے ہیں اور ایک کی موت ہو گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض
ریاستی خبریں

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی
بہار

’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک
بہار

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
مہاراشٹر میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
جھارکھنڈ میں 22 امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں 22 امتحانات منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس
بہار

طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
Next Post
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

21 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार