• Home
ہفتہ, اپریل 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہوا موئترا کا مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر پربیف برآمد کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2024
in قومی خبریں
0
مہوا موئترا کا مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر پربیف برآمد کرنے کا الزام

کولکتہ :ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے شانتنو کی طرف سے جاری کیے گئے ایک ’بیف پاس‘ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس میں بی ایس ایف کو ہدایت دی گئی تھی کہ پاس رکھنے والے کو بیف لے جانے کی اجازت دی جائے۔ اس ’بیف پاس‘ معاملہ نے بنگال کی سیاست میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔مہوا موئترا نے اس تعلق سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر 8 جولائی کو ایک پوسٹ کیا تھا جس میں دعویٰ کیا کہ بی جے پی کے وزیر شانتنو ٹھاکر اپنے آفیشیل لیٹر ہیڈ سے اسمگلرس کو بنگلہ دیش بیف لے جانے کی اجازت دے رہے ہیں۔ حالانکہ شانتنو نے مہوا کے الزامات کو خارج کر دیا ہے۔ اپنے پہلے ٹوئٹ کے بعد موئترا نے پھر ایک ٹوئٹ کیا جس میں لکھا ’بی ایس ایف جھوٹ بول رہی ہے اگر وہ کہتی ہے کہ یہی طریقہ کار ہے۔ اگر ایسا ہے تو وزیر محترم بیف ٹرانسپورٹرس سے فی پرچی 200 روپے کیوں لے رہے ہیں۔
دراصل ترنمول رکن پارلیمنٹ نے ’ایکس‘ پر پیر کے روز مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر کی طرف سے جاری کیے ہوئے ’پاس‘ کی تصویر شیئر کی تھی اور اس پوسٹ کے آخر میں مہوا نے لکھا تھا ’’ہیلو نمستے،ہیلو انڈیا، گئو رکشک سینا، گودی میڈیا۔‘‘ ان کے پوسٹ کرتے ہی ’ایکس‘ پر لوگ شانتنو ٹھاکر سے سوال پوچھنے لگے تھے۔ معاملے کو طول پکڑتا دیکھ انھوں نے اپنی صفائی پیش کی اور موئترا کے الزامات کو خارج کر دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
قومی خبریں

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
Next Post
سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھیر ہندوستانی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ بنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دارالعلوم دیوبند میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد

دارالعلوم دیوبند میں ملٹی میڈیا موبائل فون پر پابندی عائد

4 گھنٹے ago
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

خواتین کو محروم طبقات کی خواتین کے ذیلی کوٹہ کے ساتھ ریزرویشن دیا جائے

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार