• Home
ہفتہ, جون 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

پولو کھیلتے ہویے دل کا دورہ پڑا - اداکار اور مصنف سہیل سیٹھ نے سنجے کی موت کی تصدیق کی

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
in انٹرٹینمنٹ
0
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق شوہر اور بزنس مین سنجے کپور 53 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ذرائع نے آج تک کو بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ پولو کھیل رہے تھے۔ سنجے کپور کی اس وقت پریا سچدیو سے شادی ہوئی  وی تھی۔اداکار اور مصنف سہیل سیٹھ نے سنجے کی موت کی تصدیق کی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔ سنجے کپور نے اپنی موت سے چند گھنٹے قبل احمد آباد طیارہ حادثے پر ٹویٹ کیا تھا۔

ایکس  پر سنجے کپور کی آخری پوسٹ آج 12 جون، شام 5 بجے کے قریب احمد آباد میں ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے سے متعلق تھی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا، ‘احمد آباد میں ایئر انڈیا کے طیارے کے حادثے کی انتہائی افسوسناک خبر ملی۔ میری تعزیت اور دعائیں تمام متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ خدا انہیں اس مشکل وقت میں ہمت دے۔‘واضح رہے کہ کرشمہ کپور اور سنجے کپور کی شادی سال 2003 میں ہوئی تھی لیکن کچھ ہی سالوں میں ان کا رشتہ ٹوٹ گیا اور 2014 میں ان کی طلاق ہو گئی۔کرشمہ اور سنجے کے دو بچے ہیں بیٹی سمیرا اور بیٹا کیان۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ انصاف کی فتح ہے۔مولانا محمود اسعد مدنی

احمد آباد طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہارِافسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

7 گھنٹے ago
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार