• Home
بدھ, اگست 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بانکی پور اسمبلی سیٹ سےجے ایس پی کے بانی پرشانت کشورکامیاب

ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار نیرج کمار سنہا کو 19,324 ووٹوں کے فرق سے شکست دی

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
in قومی خبریں
0
بانکی پور اسمبلی سیٹ سےجے ایس پی کے بانی پرشانت کشورکامیاب

پٹنہ :جن سورج پارٹی (جے ایس پی) کے بانی پرشانت کشور نے پیر  کو بانکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار نیرج کمار سنہا کو 19,324 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ 1995 سے یہ سیٹ بی جے پی کے پاس تھی . کشور کو 64,151 ووٹ ملے، وہیں سنہا کو 44,827 ووٹ ملے۔ آر جے ڈی امیدوار ریکھا کماری 14,273 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں۔  ضمنی انتخاب کے لیے 30 جولائی کو پولنگ ہوئی تھی اور آج ووٹوں کی گنتی  مکمل ہوئی-

مدھیہ پردیش کے دتیا اسمبلی حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں کانگریس کے گھنشیام سنگھ نے بی جے پی کے آشوتوش تیواری کو 6016 ووٹوں سے شکست دے دی۔ کانگریس نے دتیا میں یہ مسلسل دوسری جیت درج کی ہے۔ ووٹوں کی گنتی 15 راؤنڈز میں مکمل ہوئی۔ پہلے اور پانچویں راؤنڈ میں بی جے پی امیدوار نے برتری حاصل کی تھی، اس کے علاوہ 13ویں راؤنڈ تک کانگریس کے امیدوار آگے رہے اور ان کی برتری مسلسل بڑھتی چلی گئی۔ آخر میں آشوتوش تیواری نے برتری کے فرق کو کم ضرور کیا، لیکن انتخابی نتائج میں کانگریس نے شاندار جیت درج کر لی۔

واضح رہے کہ کانگریس نے 2023 میں ہوئے اسمبلی انتخاب میں بھی دتیا سے جیت درج کی تھی اور یہاں سے راجندر بھارتی نے ریاست کے سابق وزیر داخلہ نروتم مشرا کو شکست دی تھی۔ ایک ایف ڈی کے معاملے میں بھارتی کو نااہل قرار دیا گیا اور عدالت نے انہیں 2 سال سے زیادہ کی سزا سنائی۔ اسی وجہ سے یہاں ضمنی انتخاب ہوا، بی جے پی اور کانگریس دونوں نے اپنا پورا زور لگایا لیکن جیت کانگریس کو ملی۔

تین اسمبلی سیٹوں کے لیے ہوئے ضمنی انتخاب میں بی جے پی کو صرف گجرات میں کامیابی ملی ہے.وہاں بی جے پی امیدوار ستیندر بھائی پٹیل (ستیش پٹیل) نے  منجل پور اسمبلی سیٹ جیت لی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت
قومی خبریں

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل
قومی خبریں

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

’کیرالہ‘ کا نام باضابطہ طور پر ’کیرلم‘ کرنے کا بل لوک سبھا سے منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2026
10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری
قومی خبریں

10 اور 20 روپے کے ایک ایک ارب پلاسٹک نوٹوں کے فیلڈ ٹرائل کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

آسام کی حتمی این آر سی میں شامل 3 کروڑ سے زائد شہری 6 سال بعد بھی قومی شناختی کارڈ سے محروم

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
Next Post
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کے انہدام پر روک برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

جسٹس یشونت ورما کے خلاف تینوں الزامات ثابت

51 منٹس ago
‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

‘مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے’ پرہندستان کامحتاط اور متوازن ردعمل

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem