• Home
جمعرات, نومبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کے انہدام پر روک برقرار

جب تک حتمی فیصلہ نہیں ہو جاتا، تب تک رامپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی  مسمار کرنے کی کوئی کارروائی نہیں کر سکے گی

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
in قومی خبریں
0
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کو منہدم کرنے سے متعلق معاملے میں یونیورسٹی انتظامیہ کو فی الحال راحت مل گئی ہے۔ پیر (3 اگست) کو مرادآباد کے ڈویژنل کمشنر آنجنیہ کمار سنگھ کی عدالت میں اس معاملے کی سماعت ہوئی۔ تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہنے والی سماعت کے دوران فریقین نے اپنے اپنے قانونی دلائل عدالت کے سامنے پیش کیے اور مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بحث کی۔

ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق سماعت کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے پیروی کر رہے وکیل جنید اعجاز نے بتایا کہ ڈویژنل کمشنر کورٹ نے مسمار کرنے کے حکم پر پہلے سے لگی روک کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک عدالت میں دائر اپیل زیر التوا رہے گی اور اس پر حتمی فیصلہ نہیں ہو جاتا، تب تک رامپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی یونیورسٹی کے 38 کمروں کے خلاف مسمار کرنے کی کوئی کارروائی نہیں کر سکے گی۔

وکیل جنید اعجاز نے بتایا کہ سماعت کے دوران فریقین کی جانب سے کیس کے کئی قانونی پہلوؤں پر تفصیلی بحث ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اپیل کرنا ہر فریق کا قانونی حق ہے اور اس معاملے میں بھی اسی حق کا استعمال کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ کے قائم کردہ اصولوں کے مطابق جب کسی معاملے میں اپیل زیر التوا ہو تب تک مسمار کرنے جیسی کارروائی نہیں کی جانی چاہیے۔ اسی بنیاد پر عدالت نے مسمار کرنے کے حکم پر لگی روک کو برقرار رکھا ہے۔

جنید اعجاز کے مطابق اب اس معاملے میں اگلی سماعت کی تاریخ عدالت کی طرف سے طے کی جائے گی۔ فی الحال جب تک اپیل پر حتمی فیصلہ نہیں ہو جاتا، تب تک جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کے خلاف کسی قسم کی مسمار کرنے کی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ ڈویژنل کمشنر کورٹ کے اس حکم کے بعد فی الحال یونیورسٹی کے 38 کمروں کو مسمار کرنے کی کارروائی رکی رہے گی۔ اب سب کی نظریں کیس کی اگلی سماعت اور عدالت کے حتمی فیصلے پر مرکوز ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!
قومی خبریں

ایک سال کے دوران اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2026
’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
قومی خبریں

دہلی میں 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
وزیر اعظم کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں میں تقرری ناموں کی تقسیم
قومی خبریں

سلچر کے ڈولو میں نئے ایئرپورٹ کی منظوری ، 2014 کروڑ روپے منظور

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان
قومی خبریں

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
سابق رکن پارلیمنٹ بنواری لال کو 28 سال پرانے معاملہ میں  3 سال کی سزا
قومی خبریں

سابق رکن پارلیمنٹ بنواری لال کو 28 سال پرانے معاملہ میں 3 سال کی سزا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ
قومی خبریں

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
Next Post
اداکارہ تریشا کرشنن سے متعلق ناشائستہ بیان پر  اودے ندھی اسٹالن  کو شدید تنقید کا سامنا

اداکارہ تریشا کرشنن سے متعلق ناشائستہ بیان پر اودے ندھی اسٹالن کو شدید تنقید کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مصر میں ایندھن ٹینکر پلٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 30 افراد جاں بحق

مصر میں ایندھن ٹینکر پلٹنے سے خوفناک آتشزدگی، 30 افراد جاں بحق

3 گھنٹے ago
نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں

نوجوانوں کے پاس ڈگریاں ہیں لیکن نوکریاں نہیں

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem