• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک

لوگ ایرانی پرچم لہرا رہے تھے اور اپنے ہاتھوں میں خامنہ ای کی تصاویر اٹھائے ہوئے تھے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
in عالمی خبریں
0
 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں عراق کے مقدس شہر کربلا میں زبردست ہجوم اُمڈ آیا۔ سڑکیں لوگوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھیں۔ ہزاروں، بلکہ لاکھوں افراد صبح ہی سے جلوس جنازہ کے راستوں اور مذہبی مقامات کے اطراف جمع ہونا شروع ہو گئے تھے۔ بہت سے لوگ تو بہتر جگہ حاصل کرنے کے لیے ایک دن پہلے ہی کربلا پہنچ گئے تھے۔

اس سے قبل خامنہ ای کے تابوت کو عراق کے ایک اور مقدس شہر نجف لے جایا گیا، جہاں حضرت امام علیؑ کے روضۂ مبارک پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔ لوگوں نے تابوت کو اپنے کندھوں پر اٹھایا۔ ہجوم اس قدر زیادہ تھا کہ تابوت کئی مرتبہ ادھر اُدھر جھولنے لگا۔ متعدد افراد اسے چھونے کی کوشش کر رہے تھے، جس کے باعث دھکا مکی بھی ہوئی۔ بعد ازاں تابوت کو سڑک کے راستے نجف سے کربلا لایا گیا۔ جیسے ہی تابوت شہر میں پہنچا، بڑی تعداد میں لوگ اس کے ساتھ چلنے لگے۔ لوگ ایرانی پرچم لہرا رہے تھے اور اپنے ہاتھوں میں خامنہ ای کی تصاویر اٹھائے ہوئے تھے۔ پورے راستے مذہبی نعرے گونجتے رہے، جبکہ لاؤڈ اسپیکروں کے ذریعے مسلسل اعلانات بھی کیے جاتے رہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ شدید گرمی کے پیش نظر مختلف مقامات پر پانی کا چھڑکاؤ کیا گیا۔ آنے والے زائرین کی سہولت کے لیے کھانے پینے کے اسٹال بھی لگائے گئے تاکہ دور دراز سے آنے والے افراد کو کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ سیکورٹی کے لیے بڑی تعداد میں اہلکار تعینات کیے گئے تھے، جبکہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے طبی ٹیمیں بھی موجود تھیں۔

قابل ذکر ہے کہ ایران نے ہفتہ سے آیت اللہ علی خامنہ ای کی 6 روزہ آخری رسومات کا آغاز کیا ہے۔ اس دوران جلوس جنازہ ان مذہبی اور تاریخی مقامات سے گزر رہا ہے جو ایران اور شیعہ برادری کے لیے خصوصی اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ سفر تہران سے شروع ہو کر ایران کے مقدس شہروں اور پھر عراق کے نجف اور کربلا تک پہنچا۔ اس کے بعد تابوت دوبارہ ایران لے جایا گیا، جہاں جمعرات کو ان کے آبائی شہر مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ پر مسودہ تیار کرنے کے لیے 7 رکنی کمیٹی قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

6 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem