• Home
بدھ, اگست 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

دفاع اور سلامتی، بحری تحفظ، سائبرٹیکنالوجی، سپلائی چین، جوہری توانائی، خلائی تعاون اورتجارت سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری کومزید وسعت دینے پراتفاق

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
in قومی خبریں
0
ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

ملبورن: وزیرِاعظم ہند نریندرمودی اورآسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیزکی موجودگی میں ہندوستان اورآسٹریلیا کے درمیان متعدد اہم معاہدوں پردستخط کئے گئے۔ دونوں ممالک نے دفاع اور سلامتی، بحری تحفظ، سائبرٹیکنالوجی، سپلائی چین، جوہری توانائی، خلائی تعاون اورتجارت سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری کومزید وسعت دینے پراتفاق کیا۔ دونوں لیڈران نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد، انڈوپیسیفک خطے میں امن واستحکام کے فروغ اورعالمی تنازعات کے حل کیلئے مذاکرات اورسفارت کاری کومؤثرترین راستہ قراردیا۔انتھونی البانیزنے کہا کہ دونوں ممالک نے دفاعی اورسیکورٹی تعاون سے متعلق ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس سے عملی شراکت داری مزید مستحکم ہوگی۔ ان کے مطابق آسٹریلیا، ہندوستان کواپنے اہم ترین سیکورٹی شراکت داروں میں شمارکرتا ہے اوردونوں ممالک ایک پْرامن، مستحکم اورخوشحال انڈوپیسیفک خطے کیلئے پْرعزم ہیں۔ ہندوستان اورآسٹریلیا نے اپنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کومزید مضبوط بنانے پراتفاق کرتے ہوئے دفاع اورسلامتی کے شعبوں میں تعاون کونئی وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ممالک نے وزرائے دفاع کی سطح پر باقاعدہ مذاکرات، مشترکہ فوجی مشقوں میں اضافہ اورجدید دفاعی ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے پربھی رضا مندی ظاہرکی ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان اورآسٹریلیا ایک جدید، مربوط اوراعلیٰ سطح کی دفاعی وسلامتی شراکت داری کوفروغ دینے کیلئے پْرعزم ہیں۔ دونوں ممالک نے ہند۔بحرالکاہل (انڈوپیسیفک) خطے میں قواعد پرمبنی نظام، خودمختاری، سمندری سلامتی اوراقوام متحدہ کے کنونشن برائے قانونِ سمندر(یواین سی ایل اوایس) کی پاسداری کی اہمیت پرزوردیا۔ہندوستان اورآسٹریلیا نے مشترکہ فوجی مشقوں کی تعداد اوران کی نوعیت کومزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ممالک کی افواج کے درمیان باہمی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے، حساس معلومات کے تبادلے کو فروغ دینے اور ایک دوسرے کے علاقوں میں فوجی طیاروں کی تعیناتی بڑھانے پربھی اتفاق ہوا ہے۔

دونوں ممالک نے باہمی تعلقات کومزید مستحکم بنانے کیلئے فوجی افسران کی تربیت، تعلیمی پروگراموں، ایکسچینج پروگرام اور رابطہ افسران (Liaison Roles) کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ سائبر سکیورٹی، اہم ٹیکنالوجی اورسپلائی چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لئے Australia-India PACTS کومزید مضبوط بنانے پربھی اتفاق کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

22 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem