• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

لینگویج ٹیسٹ کے خلاف آٹو ڈرائیوروں کے ایک گروپ نے 3 دنوں کی ہڑتال شروع کر دی

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
in ریاستی خبریں
0
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مہاراشٹر کے ممبئی میں آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے مراٹھی زبان کا جاننا لازمی کیے جانے کے بعد کئی طرح کے مسائل سامنے آ رہے ہیں۔ لینگویج ٹیسٹ کے خلاف آٹو ڈرائیوروں کے ایک گروپ نے 3 دنوں کی ہڑتال شروع کر دی ہے، جس کا اثر ممبئی کی سڑکوں پر نظر بھی آنے لگا ہے۔ مسافروں کو آٹو اور ٹیکسی ملنے میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور تقریباً 40 منٹ انتظار کے بعد گاڑیاں مل رہی ہیں۔ در اصل ممبئی میں 21 اگست سے ’ریجنل ٹرانسپورٹ آفس‘ (آر ٹی او) کے افسران آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کی مراٹھی زبان کے علم کی جانچ کر رہے ہیں۔ یہ جانچ جنوبی ممبئی سے لے کر مضافاتی علاقوں تک جاری ہے۔

جن ڈرائیوروں کو مراٹھی زبان کی معمولی جانکاری بھی نہیں ہے، انہیں میمو دیا جا رہا ہے، اس کے بعد انہیں مراٹھی سیکھنے کے لیے ایک مہینے کا وقت دیا جاتا ہے۔  اگر ایک مہینے کے بعد بھی ڈرائیور بنیادی نوعیت کی مراٹھی زبان نہیں سیکھ پاتا ہے تو اس کا ’بیج‘ 3 مہینوں کے لیے معطل کیا جا سکتا ہے۔ یہ اصول و ضوابط آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کے ساتھ ساتھ ایپ پر مبنی ٹیکسی خدمات پر بھی نافذ ہیں۔ اس پورے معاملے پر ٹیکسی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ انہیں مراٹھی سیکھنے میں کوئی پریشانی نہیں ہے، ان کا احتجاج جانچ کے طریقۂ کار کو لے کر ہے۔ ڈرائیوروں کا الزام ہے کہ آر ٹی او آفیسر ایسے سوال پوچھ رہے ہیں، جو انہیں دی گئی ٹریننگ میں شامل ہی نہیں تھے۔

کاندیولی کے ٹیکسی ڈرائیور کسن یادو نے کہا کہ کئی ڈرائیور کم پڑھے لکھے ہیں، اور کچھ ڈرائیور نے بالکل بھی تعلیم حاصل نہیں کی ہے۔ ایسے لوگوں کے لیے اتنے کم وقت میں نئی زبان سیکھنا مشکل ہے۔ ڈرائیوروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ مراٹھی کلاس جانے کی وجہ سے کمائی کا بھی نقصان ہوتا ہے، کیوں کہ کئی ڈرائیور یومیہ آمدنی پر منحصر ہیں۔ ایسے حالات میں کام چھوڑ کر کلاس کرنا آسان نہیں ہے۔ دوسری جانب مہاراشٹر حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اصول اچانک نہیں بنایا گیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سرنائک نے کہا کہ مہاراشٹر میں 1989 سے مراٹھی کا علم ہونا شرط ہے۔ حالانکہ اس اصول کو سختی سے نافذ نہیں کیا گیا تھا۔ اب اسے 2026 قوانین میں تبدیلی کے بعد نافذ کیا جا رہا ہے۔

وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے کہا کہ ’’حکومت ہندی بولنے والوں کو مراٹھی کا ماہر بنانا نہیں چاہتی، ڈرائیوروں کو صرف بنیادی نوعیت کی مراٹھی آنی چاہئے۔ تقریباً 1.65 لاکھ ڈرائیوروں کو مراٹھی کی ٹریننگ دی جا چکی ہے۔ انہیں سرٹیفکیٹ بھی دیے گئے ہیں۔‘‘ محکمۂ ٹرانسپورٹ کے مطابق پہلے دن پوری ریاست میں 8217 ڈرائیوروں کی جانچ ہوئی، ان میں 1268 ڈرائیوروں کو نوٹس دیا گیا۔ ممبئی میٹروپولیٹن علاقے میں 3995 ڈرائیوروں کی جانچ ہوئی، ان میں 604 ڈرائیور مراٹھی کا بنیادی علم نہیں رکھتے تھے۔ پورے مہاراشٹر میں تقریباً 9.65 لاکھ آٹو اور ٹیکسی ڈرائیور لائسنس یافتہ ہیں، جس کی وجہ سے ڈرائیور فکر مند ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ حکومت کے وزیر اور گریڈیہ سے رکن اسمبلی سدیویہ کمار سونو کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر
بہار

پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے
بہار

پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
Next Post
افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

1 گھنٹہ ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार