• Home
پیر, ستمبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

3 ممالک میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے کے باوجود نودیپ سوری کو شہریت ثابت کرنے میں دشواریوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
in قومی خبریں
0
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال

کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن پی چدمبرم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کو لے کر الیکشن کمیشن پر ’ووٹ دینے کے حق سے محروم شہریوں‘ کا ایک نیا طبقہ بنانے کا الزام عائد کیا۔ کانگریس لیڈر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر سوال اٹھایا۔

سابق سفیر نودیپ سوری سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر الیکشن کمیشن کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ’’پنجاب میں ایس آئی آر کو لے کر اپنا تجربہ شیئر کر رہا ہوں۔ میں بوتھ لیول آفیسر (بی ایل او) کے پاس گیا۔ میں نے اپنا ووٹر آئی ڈی کارڈ اور آدھار کارڈ جمع کرایا، مجھے بتایا گیا کہ سب کچھ ٹھیک ہے لیکن مجھے آج ایک رضاکار کا میسج موصول ہوا کہ کچھ معلومات 2003 کے ایس آئی آر سے میل نہیں کھاتیں۔

کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’مصر اور متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے سابق سفیر اور آسٹریلیا میں سابق ہائی کمشنر مسٹر نودیپ سوری نے ایس آئی آر کے عمل کے حوالے سے کہا کہ اگر مجھے 3 ممالک میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے کے بعد اپنی شہریت ثابت کرنے میں دشواری پیش آ رہی ہے تو عام شہری کا کیا حال ہوگا؟ غالباً یہی ’ایز آف لیونگ‘ (آسان زندگی) ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ’’ اب تک سامنے آنے والے نتائج کی بنیاد پر ایس آئی آر عمل کے اختتام پر ہندوستان کی بالغ آبادی کا 10 فیصد حصہ ’شہری‘ تو ہوگا، لیکن الیکشن کمیشن کی بدولت اسے ووٹ دینے کا حق حاصل نہیں ہوگا۔ یہ تعداد تقریباً 10 کروڑ افراد بنتی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ’ووٹ دینے کے حق سے محروم شہریوں‘ کی ایک نئی قسم پیدا کر دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی
قومی خبریں

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم
قومی خبریں

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
Next Post
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

دہلی میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد 6 ہو ئی

1 گھنٹہ ago
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार