• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

چیک باؤنس کیس میں دہلی ہائی کورٹ نے سنائی سزا، 7.35 کروڑ کا جرمانہ بھی عائد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
in قومی خبریں
0
مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

الی ووڈ کے مشہور اداکار راج پال یادو کو چیک باؤنس کے معاملے میں ایک بار پھر جیل جانا ہوگا۔ دہلی ہائی کورٹ نے انہیں 3 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ عدالت نے ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ جمعہ (10 جولائی) کو دہلی ہائی کورٹ میں اس معاملے کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے نچلی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے راج پال یادو کی سزا کو برقرار رکھا۔

ہائی کورٹ نے چیک باؤنس کے تمام 7 مقدمات میں راج پال یادو کو 3-3 ماہ کی سادہ قید کی سزا سنائی ہے۔ تاہم عدالت نے حکم دیا کہ تمام سزائیں ایک ساتھ چلیں گی، اس لیے انہیں مجموعی طور پر صرف 3 ماہ کی سزا ہی کاٹنی ہوگی۔ جسٹس سورن کانتا شرما کی بنچ نے راج پال یادو کی جانب سے نچلی عدالت کے فیصلے کے خلاف داخل درخواستیں مسترد کرتے ہوئے سزا برقرار رکھی۔ انھوں نے کہا کہ راج پال یادو کو عدالت میں دیے گئے اپنے تحریری عہد (انڈرٹیکنگ) پر عمل کرنے کے لیے کئی مواقع فراہم کیے گئے، لیکن بار بار موقع ملنے کے باوجود انہوں نے اس کی پابندی نہیں کی۔

عدالت نے 3 ماہ قید کی سزا کے ساتھ ہی ہر مقدمہ میں 1.05 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اس طرح ساتوں مقدمات میں مجموعی جرمانہ 7.35 کروڑ روپے بنتا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق ہر مقدمے میں ایک کروڑ 4 لاکھ 75 ہزار روپے شکایت کنندہ کو جبکہ 25 ہزار روپے ریاست کو ادا کیے جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت
قومی خبریں

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر
قومی خبریں

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم
قومی خبریں

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج
قومی خبریں

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

Next Post
مدھیہ پردیش میں نروتم مشرا کا ٹکٹ کٹنے پر حامیوں میں ناراضگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

2 گھنٹے ago
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ہندوستان کی جانب سے عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार