• Home
جمعہ, اپریل 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عرب ممالک

مدینہ منورہ میں پہلے ملٹی پلیکس سنیما گھر کا افتتاح

انتہائی جدید آلات سے لیس سنیما گھر مدینہ کے رہائشیوں اور سیاحوں کو تازہ ترین فلمیں دیکھنے کا موقعہ فراہم کرے گا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 20, 2023
in عرب ممالک
0
مدینہ منورہ میں پہلے ملٹی پلیکس سنیما گھر کا افتتاح

مدینہ منورہ: معروف برطانوی کمپنی ’ایمپائر سنیماز لمیٹڈ‘ نے سعودی عرب کے شہر مدینہ میں اپنے پہلے ملٹی پلیکس سنیما گھر کا افتتاح کیا ۔ عرب نیوز کے مطابق مدینہ کے الراشد مال میں قائم اس سنیما گھر میں 10 اسکرینیں، 764 نشستیں اور بچوں کے لیے تھیٹر اور کھیل کی جگہ کی سہولت موجود ہے۔ یہ سعودی عرب میں اس کمپنی کے زیرانتظام چلنے والا 10 واں سنیما گھر ہے۔ ’ایمپاپر سنیماز‘ کے چیف ایگزیکٹیو آ فیسر غینو حداد نے کہا کہ ’مدینہ میں ایمپائر سنیما کی شاخ کا کھلنا کمپنی کی تاریخ کا اہم قدم ہے اور ہم مملکت میں اپنی موجودگی کا دائرہ مزید وسیع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’یہ انتہائی جدید آلات سے لیس سنیما گھر نہ صرف مدینہ کے رہائشیوں اور سیاحوں کو تازہ ترین فلمیں دیکھنے کا موقعہ فراہم کرے گا بلکہ یہ سعودی حکومت کے اس شعبے کو فروغ دینے کے ویژن سے بھی بالکل ہم آہنگ ہے۔
مملکت نے حالیہ چند برسوں میں انٹرٹینمنٹ کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ہے۔ رواں برس مئی میں حکومت نے کینز فلم فیسٹیول کے دوران فلم سازی کے شعبے کے لیے 100 ملین ڈالر کے فنڈز کا اعلان بھی کیا تھا۔ سعودی عرب کی وزارت تجارت کے حال ہی میں سامنے آنے والے اعدادوشمار کے مطابق سعودی عرب کی سنیما انڈسٹری میں 2023 کی دوسری سہ ماہی میں گذشتہ برس کے بہ نسبت 30 فیصد ترقی ہوئی ہے۔ مدینہ ملٹی پلیکس سعودی عرب میں رواں برس کھلنے والا دوسرا سنیما گھر ہے۔ اس سے قبل ریاض میں اس کمپنی نے سنیما گھر کا افتتاح کیا تھا۔ اس وقت سعودی عرب میں ایمپائر سنیماز کی 112 اسکرینوں سے فلم بین محظوظ ہو رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
ریل کرایوں میں اضافہ پر ممتا بنرجی کی جانب سے مرکز کی تنقید

ریل کرایوں میں اضافہ پر ممتا بنرجی کی جانب سے مرکز کی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

4 گھنٹے ago
تمل ناڈو میں 2 بسوں کی ٹکر میں 7 افراد جاں بحق

متھرا کے ورنداون میں دردناک حادثہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem