• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتر پردیش اور بہار کی کئی ندیوں میں طغیانی

بہار میں راجدھانی پٹنہ سمیت کئی دیگر اضلاع میں بھی زوردار بارش

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2024
in قومی خبریں
0
بہار میں مانسون کی وجہ سے اب تک 16 افراد کی موت

نئی دہلی  : پہاڑی ریاستوں میں ہوئی زوردار بارش کی وجہ سے پنجاب، اتر پردیش اور بہار کی کئی ندیوں میں طغیانی پیدا ہوگئی ہے جس سے سیلاب جیسی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ حالانکہ زوردار بارش نے شدید گرمی سے پریشان لوگوں کو کچھ راحت پہنچائی ہے۔ بارش کا یہ سلسلہ ایک ہفتہ تک جاری رہنے کی امید ہے۔ یوپی کی بات کی جائے تو یہاں تین دنوں سے کبھی دھیمی تو کبھی تیز بارش ہو رہی ہے۔ بہار میں راجدھانی پٹنہ سمیت کئی دیگر اضلاع میں بھی ہفتہ کو زوردار بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے کئی ریاستوں کے اضلاع میں آواز کے ساتھ تیز بارش اور بجلی گرنے کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

اتراکھنڈ میں ہفتہ کو ایک بار پھر طوفانی بارش سے لینڈ سلائڈنگ کی اطلاع ملی تھی۔ اسی طرح آج بھی ریاست کے اُترکاشی، چمولی، رُودرپریاگ، پتھوراگڑھ اور باگیشور سمیت کئی اضلاع میں تیز بارش کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ریاست میں کیدار ناتھ ہائی وے پر ڈولیا دیوی کے پاس لینڈ سلائیڈ ہوا ہے جس کی وجہ سے ہائی وے پر بڑے بڑے بلڈوزر جمع ہوگئے اور آمد ورفت پر اس کا زبردست اثر پڑا ہے۔ چمولی میں بھی گوچر کے کمیڑا میں بدری ناتھ نیشنل ہائی وے ٹھپ ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج
قومی خبریں

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

Next Post
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے

بی جے پی والے 'رام' کو صرف اپنے فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ اُدھو ٹھاکرے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

5 گھنٹے ago
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت، کشیدگی کم کرنے کے لیے راستہ کی تلاش

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार