• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 14-14 سال کی سزا اسلام آباد ہائی کورٹ میں معطل

این اے بی عدالت نےتوشہ خانہ کیس میں دونوں کو سنائی تھی۔معاملے کی سماعت اب عید کی چھٹیوں کے بعد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2024
in عالمی خبریں
0
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 14-14 سال کی سزا اسلام آباد ہائی کورٹ میں معطل

اسلام آباد :پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی شریک حیات کو آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک بڑی راحت والی خبر سنائی۔ پیر کے روز توشہ خانہ معاملے میں ہائی کورٹ نے عمران اور بشریٰ کو سنائی گئی 14 سال کی سزا کو معطل کرنے کا فیصلہ صادر کر دیا۔ ہائی کورٹ کے جج نے ساتھ ہی کہا کہ اب اس معاملے کی آئندہ سماعت عید کی چھٹیوں کے بعد کی جائے گی۔واضح رہے کہ پاکستان میں عام انتخاب سے عین قبل پاکستان کی این اے بی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ معاملے میں 14-14 سال کی سزا سنائی تھی۔ اس کے ٹھیک ایک دن بعد شادی سے متعلق ایک معالے میں دونوں کو 7-7 سال کی اضافی سزا بھی سنائی گئی تھی۔ اتنا ہی نہیں، ان سزاؤں سے قبل سرکاری رازداری ایکٹ کے تحت قائم ایک خصوصی عدالت نے بھی عمران اور ان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ملک کی رازداری سے متعلق معاملوں کی خلاف ورزی کے لیے 10 سال جیل کی سزا سنائی تھی۔
بہرحال، اسلام آباد کی این اے بی نے عمران خان اور ان کی شریک حیات بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ معاملے میں قصوروار ٹھہرایا تھا۔ اس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ وزیر اعظم کی شکل میں اپنی مدت کار کے دوران عمران خان اور ان کی بیوی کو مختلف ممالک کے صدور اور غیر ملکی مہمانان سے 108 تحائف ملے تھے۔ فیصلے کے مطابق عمران خان اور ان کی بیوی 10 سال تک کسی بھی عوامی عہدے پر نہیں رہ سکیں گی اور دونوں کو الگ الگ 787 ملین پاکستانی روپے کا جرمانہ بھی دینا ہوگا۔ حالانکہ اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سزا کے خلاف اپیل کی سماعت عید کی چھٹیوں کے بعد طے کی جائے گی۔ تب تک کے لیے دونوں کی سزا کو معطل کر دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
مختار انصاری کی موت کی سی بی آئی انکوائری کا سلکھن سنگھ کا مطالبہ

مختار انصاری کی موت کی سی بی آئی انکوائری کا سلکھن سنگھ کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

18 گھنٹے ago
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem