• Home
بدھ, اگست 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

وارانسی میں گنگا اور ورونا ندی کی آبی سطح میں اضافے سے گھاٹ غرقاب

آرتی اور آخری رسومات اب گھاٹوں کی چھتوں پر ۔ ضلع انتظامیہ نے ریلیف کیمپ اور صفائی کے انتظامات تیز کر دیے

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
in اتر پردیش
0
وارانسی میں گنگا اور ورونا ندی کی آبی سطح میں اضافے سے گھاٹ غرقاب

اتر پردیش کے وارانسی میں گنگا ندی کی آبی سطح میں اضافہ نے عام زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ حال میں کچھ دنوں کے لیے پانی کی سطح کم ہوئی تھی لیکن گنگا میں ایک بار پھر طغیانی ہے اور شہر کے بیشتر علاقے اس سے متاثر ہیں۔گنگا کا پانی جمعرات کی صبح انتباہ کے نشان 70.262 میٹر سے اوپر نکل کر 70.91 میٹر تک پہنچ گیا۔ اب یہ سطح خطرے کے نشان 71.262 میٹر کے قریب ہے، جس سے شہریوں کی پریشانیاں مزید بڑھ گئی ہیں۔ بڑھتے پانی نے گھاٹوں کے نچلے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کی وجہ سے صدیوں پرانی رسومات اور مذہبی سرگرمیاں متاثر ہو گئی ہیں۔

’گنگا سیوا ندھی‘ کے منتظمین نے بتایا کہ دشاشومیدھ گھاٹ پر روزانہ شام کو ہونے والی گنگا آرتی اب بھی گھاٹ کی چھت پر کی جا رہی ہے، کیونکہ نچلا حصہ مکمل طور پر پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ صرف آرتی ہی نہیں بلکہ آخری رسومات بھی اب چھتوں پر ادا کی جا رہی ہیں۔ ہرش چندر اور منی کرنیکا گھاٹ، جہاں روزانہ بڑی تعداد میں شمشان کی رسومات ادا کی جاتی ہیں، پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اس مجبوری میں لاشوں کو جلانے کا انتظام گھاٹوں کی چھتوں پر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ، دَشاشومیدھ گھاٹ پر واقع شیتلا ماتا مندر بھی مکمل طور پر پانی میں ڈوب گیا ہے۔ عام لوگوں کے ساتھ ساتھ یاتریوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ گھاٹ کی سیڑھیاں اور راستے ناقابلِ استعمال ہو گئے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ نے بڑھتے پانی کے پیش نظر ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ ستیندر کمار نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی ہے کہ ریلیف کیمپوں کو دوبارہ فعال کیا جائے اور متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا جائے۔ انہوں نے نگر نگم کے افسروں کو یہ بھی حکم دیا ہے کہ صفائی پر خصوصی دھیان دیا جائے، ریلیف کیمپوں کے بیت الخلا صاف رکھے جائیں اور پانی بھرے علاقوں میں اینٹی لاروہ اسپرے اور فوگنگ کا کام مسلسل جاری رہے۔

صرف گنگا ہی نہیں بلکہ ورونا ندی بھی اب ابلنے لگی ہے۔ اس کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں حالات مزید خراب ہو گئے ہیں۔ شکر تالاب، پرانا پل، نکھّی گھاٹ، پل کوہنا اور دین دیال پور جیسے علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا ہے۔ ان علاقوں کے رہائشیوں کو مجبوراً اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کا رخ کرنا پڑ رہا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اب تک سو سے زیادہ افراد کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا جا چکا ہے

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت
اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت
اتر پردیش

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات
اتر پردیش

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا
اتر پردیش

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2026
او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش
اتر پردیش

او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ
اتر پردیش

راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
Next Post
راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال

راجوری کے 14 سالہ باکسر محمد یاسر کا کمال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

24 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem