• Home
بدھ, اگست 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش

ایس پی رکن پارلیمنٹ چھوٹے لال سنگھ کھروار نے یقین دلایا کہ اگر ایس پی حکومت بنتی ہے تو دونوں کو کابینی وزیر بنایا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
in اتر پردیش
0
او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چھوٹے لال سنگھ کھروار  نے سہیل دیو بھارتیہ سماج آرتی سربراہ اوم پرکاش راج بھر اور نشاد پارٹی کے سنجے نشاد کو کھلے عام پیشکش کی ہے کہ وہ اپنی پارٹیوں کو سماج وادی پارٹی میں ضم کر دیں۔ایس پی رکن پارلیمنٹ  نے یہ بھی یقین دلایا ہے کہ اگر ایس پی حکومت بنتی ہے تو دونوں کو کابینی وزیر بنایا جائے گا۔ تاہم کسی بھی رہنما یا پارٹی کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ اس بیان کو راج بھر کے ایس پی کے اندر پھوٹ کے دعووں کے توڑ  کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

چھوٹے لال کھروار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر اوم پرکاش راج بھر اور سنجے نشاد کے حوالے سے ایک پوسٹ کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وہ اپنی پارٹیوں کے ساتھ ایس پی میں شامل ہوتے ہیں تو 2027 کے اسمبلی انتخابات میں انہیں جیت دلائی جائے گی اور حکومت بننے پر انہیں کابینی وزیر بھی بنایا جائے گا۔

ایس پی ایم پی نے بی جے پی  کےپی ڈی اے لیڈروں سے بھی ایس پی میں شامل ہونے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی اے لیڈروں کو بی جے پی میں اپنے خیالات کے اظہار کی مکمل آزادی نہیں ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایس پی کا پی ڈی اے فارمولہ مسلسل مضبوط ہو رہا ہے اور بی جے پی کے کئی سرکردہ لیڈروں کو انتخابی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ میں شائع خبر کے مطابق ایس پی ایم پی کھروار نے دعویٰ کیا کہ اکھلیش یادو نے کیشو پرساد موریہ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کی پیشکش کی تھی اگر وہ 100 ایم ایل اے لائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی اے کی سیاست کا اثر 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں واضح طور پر نظر آیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات
اتر پردیش

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا
اتر پردیش

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2026
راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ
اتر پردیش

راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
سماج وادی پارٹی کے دفتر میں برہمن برادری کی خصوصی میٹنگ
اتر پردیش

سماج وادی پارٹی کے دفتر میں برہمن برادری کی خصوصی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید
اتر پردیش

میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
سب ہاریں گے! بی جے پی کی لسٹ پر اکھلیش یادوکا ردعمل
اتر پردیش

چھوٹے کاروباریوں کی خوشحالی کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا :اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2026
Next Post
نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل  ملک گیر ماک ڈرل

نیٹ یو جی کے دوبارہ امتحان سے قبل ملک گیر ماک ڈرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

دہلی میں انتخابی فہرستوں کے ایس آئی آر کی تاریخوں میں توسیع

2 گھنٹے ago
یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ کا بیان ناقابل قبول ۔مسلم پرسنل لا بورڈ

مدارس سے متعلق تسلیمہ نسرین کے بیان پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت احتجاج

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem