• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

سڑک حادثے میں زخمی ہویے دیگر تین افراد کی حالت نازک - آبان جیل میں قید اپنے بھائی سے ملنےجا رہے تھے

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
in اتر پردیش
0
عتیق احمد کے  بیٹے آبان سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے بیٹے آبان احمد سمیت 2 افراد کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی، جبکہ 3 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’ٹی وی 9 بھارت ورش‘ پر شائع خبر کے مطابق آبان احمد اپنے بھائی علی احمد سے ملنے پریاگ راج سے جھانسی جیل جا رہے تھے۔ جھانسی کے تھانہ پونچھ علاقے میں ہائی وے پر ان کی کار ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی اور دردنک حادثہ ہو گیا۔ واضح رہے کہ علی احمد کو پریاگ راج کے نینی جیل سے یکم اکتوبر 2025 کو جھانسی جیل شفٹ کر دیا گیا تھا تبھی سے وہ یہیں بند ہے۔

کار میں پریاگ راج کے پھٹوا کے رہنے والے 28 سالہ احزم ولد محمد فاروق، 30 سالہ محمد زید ولد جاوید احمد، 24 سالہ عمر ولد ارشد، آبان احمد ولد عتیق احمد اور سونو خان سوار تھے۔ اسی دوران راستے میں تھانہ پونچھ علاقے کے کھلّی گاؤں کے پاس ہائی وے پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار کا اگلا حصہ مکمل طور سے تباہ ہو گیا۔ حادثے میں عتیق احمد کے بیٹے آبان اور سونو خان کی موت ہو گئی ہے، دیگر 3 لوگوں کو نازک حالت میں جھانسی میڈیکل کالج بھیجا گیا ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس آگے کی کارروائی میں مصروف ہو گئی ہے۔

ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ پر شائع خبر کے مطابق عتیق احمد کے ایک قریبی رشتہ دار نے بتایا کہ یہ حادثہ جانور کو بچانے کے باعث پیش آیا۔ سامنے اچانگ آ گئے جانور سے بچنے کی وجہ سے کار ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی۔ قابل ذکر ہے کہ عتیق احمد کے 5 بیٹے تھے، جس میں سے اسد کو اپریل 2023 میں پولیس نے انکاؤنٹر میں مار گرایا تھا۔  2 بیٹے ابھی اسکول میں زیر تعلیم ہیں۔ دوسری جانب علی احمد فی الحال جیل میں بند ہیں۔ علی احمد کو یکم اکتوبر 2025 کو پریاگ راج واقع نینی جیل سے جھانسی جیل شفٹ کیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل
اتر پردیش

وارانسی میں پانی بھرنے پر ایگزیکٹو انجینئر معطل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
اتر پردیش

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان بہوجن سماج پارٹی میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

منصور نے لی راحت کی سانس، گینگسٹر ایکٹ میں قرق سبھی دکانیں ریلیز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
بی جے پی  رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے
اتر پردیش

بی جے پی رکن اسمبلی اور سابق وزیر مملکت انل شرمانہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت
اتر پردیش

پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2026
میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات
اتر پردیش

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
Next Post
راہل گاندھی نے  جھارکھنڈ کے طلبہ تحریک کی حمایت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

5 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार