• Home
بدھ, جنوری 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کرپٹو کرنسی میں کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے کی ٹھگی

آن لائن سائبر پورٹل پر للیت سنگل نام کے شخص کی جانب سے شکایت درج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2024
in قومی خبریں
0
کرپٹو کرنسی میں کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے کی ٹھگی

پنچکولہ: ہریانہ کے پنچکولہ میں ایک شخص سے کرپٹو کرنسی میں کاروبار کے نام پر کروڑوں روپے ٹھگ لئے گئے۔ پنچکولہ سائبر تھانہ کے انچارج للیت کمار نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ آن لائن سائبر پورٹل پر للیت سنگل نام کے شخص کی جانب سے شکایت ارسال کی گئی کہ 13 دسمبر 2023 کو انہیں ایک لنک بھجا گیا، جس میں کاروبار کی اطلاع حاصل کرنے کے لئے کلک کرنے کو کہا گیا۔
للیت سے راہل شرما نامی شخص نے رابطہ قائم کیا اور کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے مائل کیا۔ وہ راہل شرما کے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو گیا اور سرمایہ کاری شروع کر دی۔ تین مہینے بعد اس نے گروپ میں کاروبار کے سلسلے میں معلومات طلب کی۔متاثرہ شخص نے راہل شرما کے کہنے پر بیرونی سرمایہ کار سے گفتگو کی اور سرمایہ کاری پر راضی ہو گیا۔ اس کے بعد متاثرہ للیت سے کے وائی سی کے لئے تمام دستاویزات طلب کئے گئے اور ٹریڈنگ کے لئے کھاتہ بھی کھلوایا گیا۔ اس نے 18 مختلف قسطوں میں مجموعی طور پر 9 کروڑ 68 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی۔
جولائی کے پہلے ہفتے میں متاثرہ للیت نے سرمایہ کاری کی پوری رقم واپس مانگی تو ملزمان نے ان سے کہا کہ وہ اس کے لیے کل رقم کا 10 فیصد بطور ٹیکس جمع کرائیں۔ اس طرح للیت سنگل کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ کیا گیا۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ متاثرہ کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جن بینک کھاتوں میں رقم منتقل کی گئی ہے ان کی بھی چھان بین کی جا رہی ہے۔ بینک اکاؤنٹ سے بھی دو کروڑ روپے نکلے ہیں۔ کیس کی مکمل تفتیش کے بعد تمام ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شرائن بورڈ میڈیکل کالج کے خلاف این ایم سی کی کارروائی
قومی خبریں

شرائن بورڈ میڈیکل کالج کے خلاف این ایم سی کی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 7, 2026
دہلی  میں فیض الٰہی مسجد کے اطراف غیر قانونی تعمیرات کو ہٹانے کے لیے بلڈوز ر کارروائی

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے

جنوری 6, 2026
مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!

سپریم کورٹ میں عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

جنوری 5, 2026
اندور کا سانحہ ناکام اور بدعنوان نظام کا نتیجہ – راجندر سنگھ

Next Post
مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گورکھپور میں تیز رفتار اسکارپیو نے الاؤ تاپ رہے 5 لوگوں کو روندا

17 گھنٹے ago
جعلی ڈگری معاملے میں جے ایس یونیورسٹی کی منظوری منسوخ

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार