• Home
منگل, مئی 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی کی سڑکوں پرپھیلاسیلاب کا پانی -متعدد راستوں پر ٹریفک کی آمد و رفت بند

ریلوے انڈر برج کے قریب پانی بھر جانے سے بھیرو روڈ پر ٹریفک بند ۔ سیلابی پانی سول لائن ایریا میں بھی داخل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی کی سڑکوں پرپھیلاسیلاب کا پانی -متعدد راستوں پر ٹریفک کی آمد و رفت بند

نئی دہلی: دہلی میں جمنا ندی کی سطح آب ریکارڈ 208.46 میٹر تک پہنچ گئی۔ 45 سال بعد یہاں یمنا کے پانی کی سطح اس سطح پر پہنچی ہے۔ ایسے میں دہلی کے نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ دارالحکومت میں کئی مقامات پر سیلابی پانی بھر گیا ہے۔ ایسے میں اگر آپ گھر سے دفتر یا کسی اور کام کے لیے جانے کا سوچ رہے ہیں تو جان لیں وہ کون سی سڑکیں ہیں جو سیلاب سے متاثر ہوئی ہیں اور وہ سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔

اس سلسلے میں ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے دہلی ٹریفک پولیس نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ان سڑکوں سے گریز کریں جہاں سیلاب کا پانی بھرا ہوا ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے انڈر برج کے قریب پانی بھر جانے سے بھیرو روڈ پر ٹریفک بند ہے۔ ایسے میں مسافروں کو اس روٹ پر نہیں جانا چاہیے۔ سیلابی پانی سول لائن ایریا میں داخل ہوگیا ہے۔ نگم بودھ گھاٹ علاقے میں سیلاب جیسی صورتحال ہے، آس پاس کے نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا ہے۔ رنگ روڈ آئی ٹی او میں بھی سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک متاثر ہوا ہے۔

کشمیری گیٹ مین روڈ، رنگ روڈ بند کر دیا گیا۔ مشرقی دہلی سے وسطی دہلی اور کناٹ پلیس تک کے لئے ایک بڑا ٹرانزٹ راستہ آئی ٹی او میں پانی بھر گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھیرو مارگ، آئی پی فلائی اوور اور چاندگی رام اکھاڑا کے درمیان مہاتما گاندھی مارگ متاثر ہوا ہے۔ کالی گھاٹ مندر اور دہلی سکریٹریٹ کے درمیان مہاتما گاندھی مارگ متاثر ہوا۔ وزیرآباد پل اور چاندگی رام اکھاڑہ کے درمیان آوٹر رنگ روڈ متاثر۔

اس کے علاوہ کمرشل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور کئی راستوں کا رخ موڑ دیا گیا۔ کمرشل گاڑیوں کو ایسٹرن اور ویسٹرن پیریفرل ایکسپریس ویز کی طرف موڑ دیا گیا۔ کمرشل گاڑیاں مکربہ چوک سے موڑ دی جائیں گی۔ مکربہ چوک اور وزیرآباد پل کے درمیان کسی بھی تجارتی گاڑی کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔ کمرشل گاڑیاں سرائے کالے خان سے موڑ دی جائیں گی۔ سرائے کالے خان اور آئی پی فلائی اوور کے درمیان کسی بھی تجارتی گاڑی کی اجازت نہیں ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ
قومی خبریں

مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2026
دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل
قومی خبریں

دہلی سے حج پروازوں کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کردیا جائےگا۔ ہیمنت سرما
قومی خبریں

آسام میں بی جے پی ایک بار پھراقتدار کی طرف گامزن

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور
قومی خبریں

پڈوچیری میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی اکثریت سے دور

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنے کا بی جے پی کافیصلہ
قومی خبریں

مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت کے آثار نمایاں

by Qaumi Tanzeem
مئی 4, 2026
Next Post
پٹنہ میں بی جے پی کے احتجاجی مارچ میں ہنگامہ – پولیس نے کیا لاٹھی چارج، ایک لیڈر کی موت

پٹنہ میں بی جے پی کے احتجاجی مارچ میں ہنگامہ - پولیس نے کیا لاٹھی چارج، ایک لیڈر کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت

راجستھان کے مشہور ’سب انسپکٹر بھرتی-2021‘ معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

3 گھنٹے ago
مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

مغربی ایشیا کی صورتحال پر گہری نظر-وزارتِ خارجہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem