• Home
جمعرات, جون 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

سنٹرل ریلوے کے ناگپور ڈویژن میں سندھی اور تُلاجپور اسٹیشنوں کے درمیان آگ کا واقعہ پیش آیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
in قومی خبریں
0
نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

نئی دہلی سے چنئی جا رہی ٹرین نمبر 12616 کے سلیپر کوچ میں منگل (17 فروری) کو آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ سنٹرل ریلوے کے ناگپور ڈویژن میں سندھی اور تُلاجپور اسٹیشنوں کے درمیان پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق جب ٹرین چل رہی تھی اسی دوران سلیپر کوچ سے دھواں نکلتا دیکھا گیا۔ دھواں دیکھتے ہی ٹرین کو سیکورٹی کے پیش نظر فوری طور پر روک دیا گیا۔ تمام مسافر محفوظ ہیں اور کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

ریلوے اسٹاف نے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے متاثرہ کوچ کو ٹرین سے الگ کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی مقامی فائر بریگیڈ کو بھی بلایا گیا۔ مقامی ریلوے ملازمین نے ابتدائی طور پر کوچ میں موجود فائر ایکسٹنگوئشر کا استعمال کر کے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تھی۔ ابتدائی تحقیقات میں آگ لگنے کی اصل وجہ اب تک واضح نہیں ہو سکی ہے۔ ریلوے افسران معاملے کی مزید تحقیقات میں مصروف ہیں۔

سنٹرل ریلوے کے ترجمان سنجے مولے نے ’پی ٹی آئی-بھاشا‘ کو بتایا کہ ٹرین 12616 نئی دہلی-چنئی (تمبرم) گرانٹ ٹرنک ایکسپریس صبح ناگپور سے روانہ ہوئی تھی۔ وردھا کے سندھوی ریلوے اسٹیشن کی جانب جاتے وقت صبح 11:09 بجے ٹرین کے آخری گارڈ کوچ میں دھواں دیکھا گیا۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ ٹرین کو سندھی-تلجاپور سیکشن پر روک دیا گیا، متاثرہ ڈبے کو فوری طور پر الگ کیا گیا اور فائر بریگیڈ کے عملے کو بلایا گیا۔ ریلوے افسر کے مطابق ٹرین اور اس کوچ میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔ تفصیلی تحقیقات کے بعد ہی آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پلامو میں کوئلے سے لدی ٹرین کے 15 ڈبے پٹری سے اترے
قومی خبریں

پلامو میں کوئلے سے لدی ٹرین کے 15 ڈبے پٹری سے اترے

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
کانگریس کی نظرمیں ایگزٹ پولز ایک نفسیاتی کھیل
قومی خبریں

جئے رام رمیش کا وزیر تعلیم سے استعفیٰ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے دہلی آتشزدگی سانحہ پر تعزیت کا کیا اظہار

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
قومی خبریں

اب 21 جون کو مقرر نیٹ امتحان کا پیپر لیک ہونے کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ہندوستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع
aaa

فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد ہندوستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2026
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام
قومی خبریں

یوپی، بہار سمیت کئی ریاستوں میں بارش اور آندھی کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2026
Next Post
جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پلامو میں کوئلے سے لدی ٹرین کے 15 ڈبے پٹری سے اترے

پلامو میں کوئلے سے لدی ٹرین کے 15 ڈبے پٹری سے اترے

2 گھنٹے ago
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem