• Home
منگل, اپریل 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

اتر پردیش میں حتمی ووٹر لسٹ کا اجرا 10اپریل کو

ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر نے کہا کہ الیکشن کمیشن ووٹر لسٹ کو درست اور غلطی سے پاک بنانے کے لیے پابند عہد ہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
in اتر پردیش
0
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

اتر پردیش میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کا عمل مکمل ہونے کے بعد حتمی ووٹر لسٹ کا بے صبری سے انتظار کررہے لوگوں کے لیے راحت کی خبر ہے۔ ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) نودیپ رِنوا نے بتایا ہے کہ ایس آئی آر کے عمل کے تحت حتمی ووٹر لسٹ 10 اپریل کو شائع کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ووٹر لسٹ کو درست اور غلطی سے پاک بنانے کے لیے پابند عہد ہے۔ لسٹ کی اشاعت کی تاریخ مقرر کرنے سے پہلے چیف الیکٹورل آفیسر نودیپ نے متعلقہ افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی تھی جس کے بعد یہ معلومات دی گئی۔

چیف الیکٹورل آفیسر نودیپ پیر کو غیر متوقع طور پر متھرا پہنچے تھے جہاں انہوں نے ضلع افسران کے ساتھ میٹنگ کرکے ایس آئی آر کے عمل کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں ضلع مجسٹریٹ اور ضلع الیکشن آفیسر چندر پرکاش سنگھ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (فنانس اینڈ ریونیو)اور سب ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر ڈاکٹر پنکج کمار ورما سمیت دیگر سینئر افسران موجود تھے۔ انہوں نے بتایا کہ یکم جنوری 2026 کو اہلیت کی تاریخ مان کر اسمبلی انتخابی حلقوں کی انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی کی جا رہی ہے اور 10 اپریل کو حتمی فہرست شائع کی جائے گی۔

افسران کے ساتھ میٹنگ میں انہوں نے تمام الیکٹورل رجسٹریشن افسران کو ہدایت دی کہ وہ ڈیٹا کی مکمل تصدیق کریں اور حتمی اشاعت سے قبل فہرست کو ڈاؤن لوڈ کے لیے تیار کریں۔ رنوا نے ضلع الیکشن افسر کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ 10 اپریل کو صبح 11 بجے تک تمام تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کی میٹنگ بلاکر انہیں حتمی ووٹر لسٹ فراہم کی جائے اور اس کی رسید چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کو بھیجی جائے۔ قابل ذکر ہے کہ ابتدائی ووٹر لسٹ 6 جنوری 2026 کو جاری کی گئی تھی تاکہ تمام رائے دہندگان لسٹ میں اپنے ناموں کی تصدیق کر سکیں اور کسی بھی اصلاح یا نئے اندراج کے لیے درخواست دے سکیں۔ اس کے ساتھ ہی کسی بھی طرح کی اصلاح کے مرحلے کے لیے جنوری سے مارچ 2026 تک کا وقت دیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
اتر پردیش

بریلی میں بولیرو ٹینکر کے تصادم میں پانچ افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
اترپردیش میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا لکھنؤ میں احتجاج
اتر پردیش

اترپردیش میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا لکھنؤ میں احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
کانپور میں غیر قانونی  طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش
اتر پردیش

کانپور میں غیر قانونی طریقے سے کڈنی ٹرانسپلانٹ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بیڈمنٹن کھیل رہے 58 سالہ سدھیر گپتا کی اچانک موت
اتر پردیش

بیڈمنٹن کھیل رہے 58 سالہ سدھیر گپتا کی اچانک موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
اتر پردیش

سماجوادی پارٹی 29 مارچ کو گوتم بدھ نگر سےشروع کرے گی انتخابی مہم

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
اتر پردیش

اس حکومت میں لا اینڈ آرڈر کا ہی انکاؤنٹر ہوگیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 25, 2026
Next Post
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

تمل ناڈو میں ضلع عدالت نے 9 پولیس اہلکاروں کو دی سزائے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آخرکار کیرالہ پہنچا مانسون، ہفتہ بھر کی ہوئی تاخیر

شمالی ہندوستان میں بارش، آندھی اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کی پیش گوئی

2 منٹس ago
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

تمل ناڈو میں ضلع عدالت نے 9 پولیس اہلکاروں کو دی سزائے موت

7 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem